کچھ لوگ خسارہ نہیں ہوتے
وہ تو بس ہماری آنکھوں سے
اپنا وہ مقام گرا دیتے ہیں
جو ہم نے انہیں دل سے دیا ہوتا ہے🖤🥀
2026-07-21 09:35:55
16
A L L A H D A D 🫀 :
ہم تو گردشوں سے گرے ہیں سنبھل جائیں گے
یہ جو نظروں سے گرے ہیں وہ کدھر جائیں گے
2026-07-21 03:45:39
20
ارحم 💙 :
چاہ مر جائے ' تو پرواہ بھی مر جاتی ہے ' 💙
2026-07-20 18:10:25
18
𝙼 𝙸𝚜𝚖🅐𝚒𝚕 𝙻𝚞𝚗𝚒 :
خدا تمہیں محنت اور محبت کے ضائع ہو جانے کے غم سے محفوظ رکھے اور تم کبھی وہاں سے دکھ نہ پاؤ جہاں سکھ لٹایا ہو۔🥹💔
2026-07-20 22:27:42
14
✏️ :
اتنی بیزار طبیعت ہے کہ کوئی مُجھ سے
حال پُوچھے تو مُجھے سخت بُرا لگتا ہے۔ 🤍🥀
2026-07-21 01:52:34
17
Mueen🔥 :
اور بڑے ظرف والوں کے خسارے بھی بڑے ہوتے ہیں 😢😢
2026-07-21 16:15:54
5
جام عبداللہ 🇵🇸 :
حقیقت
2026-07-21 08:13:42
7
سیاہ بخت :
ہم خود سے بھی اُکتاۓ رہتے ہیں
یہ دنیا تا پھر بعد کا مسٔلہ ہے🥺
2026-07-21 17:04:34
6
j^^^^^^^ :
caption kamaal ka hai 🤌👀
2026-07-21 13:54:57
5
Numan Ch :
کسی اور کے دیے ہوئے پھولوں میں خوشبو تو ہو سکتی ہے، مگر وہ سکون نہیں جو اُس کی یاد سے وابستہ تھا ..💔
2026-07-21 18:42:24
4
Ali😍hassan :
زندگی تمہیں اتنا مضبوط بنا دے گی،
کہ تم اپنے خساروں پر بھی مسکرایا کرو گے۔
وقت کے زخم تمہیں رلائیں گے ضرور،
مگر ایک دن یہی زخم تمہاری طاقت بن جائیں گے ❤🩹
2026-07-21 10:48:16
4
Irfan khan :
خسارے تو وقت کے ساتھ پورے ہو ہی جاتے ہیں مگر ان خساروں میں جو چہرے بے نقاب ہوتے ہیں وہ پھر کبھی اپنے نہیں لگتے
2026-07-21 11:05:45
9
م🪐 :
اور پھر اس کے بعد ہم نے مسکرانا چھوڑ دیا دل ٹوٹا تو دل لگانا چھوڑ دیا وہ ڈھونڈ رہا ہے زمانے میں مجھ سے بہتر وہ جس کے لیے میں نے زمانہ چھوڑ دیا۔
2026-07-21 07:16:23
8
𝑰𝑵𝑻𝑹𝑶𝑽𝑬𝑹𝑻 :
💔🥺
2026-07-21 04:08:25
10
🏴☠️جانان نیازی ⚔️ :
❤️❤️❤️
2026-07-21 04:15:15
11
♥️Asad Nizamani edits♥️ :
🤫
2026-07-20 22:31:14
9
Mehr🙂 :
❤️🩹❤️🩹
2026-07-21 07:14:37
7
muhammadniazakber767 :
😘😘😘
2026-07-21 04:53:56
6
🎵🥀🥀🥀🎵 :
💜💜💜
2026-07-21 15:40:25
3
Ajan 🚩 Ansari :
♥️♥️♥️
2026-07-21 14:45:12
4
Adnan Ali :
🔥
2026-07-21 11:03:42
4
جام حمید ناصر :
😥😥😥
2026-07-21 13:50:58
3
To see more videos from user @rida_.shah, please go to the Tikwm
homepage.