@hussains736: ایک ڈر یہ بھی ہے کہ عمر بھر صبر کرنے کے بعد بھی وہ شخص نہ ملے جس کے لیے دل نے ہر دعا کی ہو۔ عجیب بات ہے نا، انسان پوری دنیا سے لڑ سکتا ہے، مگر اپنے دل کی امید سے نہیں لڑ سکتا۔ ایک پل جس کے بغیر گزارنا مشکل ہو، اُس کے بغیر پوری زندگی کا تصور ہی دل کو توڑ دیتا ہے۔ محبت میں سب سے بڑا خوف جدائی کا نہیں ہوتا، بلکہ یہ ہوتا ہے کہ کہیں ہماری ساری وفائیں، ساری دعائیں اور سارا انتظار بے معنی نہ ہو جائے۔ بس اتنی خواہش ہے کہ کبھی آخر میں یہ نہ سننا پڑے کہ "میں مجبور تھا"، کیونکہ محبت کرنے والے کے لیے سب سے بڑا دکھ چھوڑ جانا نہیں، بلکہ وجہ سننا ہوتا ہے۔

بیانِ عشق 🖤S
بیانِ عشق 🖤S
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 20 July 2026 17:56:05 GMT
1360
70
2
7

Music

Download

Comments

salmakhannn1
khola :
tm pir naseeb m nhh ho.....
2026-07-21 17:37:20
1
To see more videos from user @hussains736, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About