@shahzau726363: اپنے بچوں کو چپس، رنگ برنگے اسنیکس، کولڈ ڈرنکس اور بازار کی غیر معیاری کھانے پینے کی اشیاء کھانے سے فوراً روک دیں۔ نواب شاہ میں بچوں میں موسمی وائرل بخار تیزی سے پھیل رہا ہے۔ بچوں کی صحت کی خاطر انہیں صرف گھر کا صاف، تازہ اور غذائیت سے بھرپور کھانا دیں، صاف پانی پلائیں اور صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ #everyone