@umm_e_habiba7: لوگوں سے مت ڈرا کریں لوگ کبھی بھی آپ کی دُعاؤں میں رکاوٹ نہیں بن سکتے، اللّٰہ نے آپ کو دینے سے پہلے لوگوں سے نہیں پوچھنا کون ہے جو اللّٰہ کو روک سکے اگر وہ عطا کرنا چاہے؟ اور کون ہے جو عطا کردے اگر اللّٰہ اپنی عطا کو روک لے؟ بس اپنے رب پر بھروسہ رکھیں، اسے خوش کریں بس، دنیا آپ سے کبھی بھی خوش اور مطمئن نہیں ہو سکتی وہ آپ میں کیڑے نکالے گی اس لئےاللّٰہ سے مانگیں اپنی بساط سے بڑھ کر مانگیں کیونکہ تمام فیصلے اُسی کے اختیار میں ہیں #fyp #fyyyyyyy #explore #tiktok #deartiktokteamdontunderviewmyvideos