@hanii_writes.47: مہکتے تو لاحاصل پھول ہیں، حاصل ہونے والے پھول تو ایک دن مرجھا ہی جاتے ہیں۔ شاید زندگی کا یہی المیہ ہے کہ جو چیز ہمارے نصیب میں نہیں ہوتی، وہ ہمیشہ اپنی خوشبو سے ہمیں لبھاتی رہتی ہے، اور جو ہمارے حصے میں آ جاتی ہے، وقت کی دھوپ اسے آہستہ آہستہ بے رنگ کر دیتی ہے۔ اس لیے ہر خواہش کا پورا ہونا ضروری نہیں، کچھ ادھورے خواب، کچھ ان چھوئی خوشبوئیں اور کچھ نامکمل محبتیں ہی انسان کی روح میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔🌸🖤 ۔ ۔ ۔ #fyp #viralvedio #foruoupage #urdupoetry #nature

گُل روز
گُل روز
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 20 July 2026 18:22:14 GMT
18699
1605
6
100

Music

Download

Comments

maamkhan30
ma'am khan0 :
پھول اپنے ساتھ والے پھولوں کا مقابلہ کرنے کا نہیں سوچتے وہ بس کھلتے ہیں ۔۔!!!
2026-07-21 07:01:37
4
aishakhan7108
Khan's queen 👑 :
kia baat hai....
2026-07-20 22:40:53
3
selenophile20210
Selenophile🌚🌸 :
well said ❤️
2026-07-21 16:46:18
0
beastboykhan0
khan😎 :
cap
2026-07-20 22:42:41
2
user9656057288561batool
s._.zoniii🤴 :
@SAحIL🍂:⸙͎:کتنا محفوظ تھا گلاب کانٹوں کی گود میں لوگوں کی محبت میں آیا تو پتہ پتہ بکھر گیا🥀❤‍🩹
2026-07-22 11:13:38
1
katherine_.313
🦢 :
❤️‍🩹
2026-07-24 18:01:35
0
To see more videos from user @hanii_writes.47, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About