Masha allah zeiny kitni cute hy allah pak salamat rhky
2026-07-21 06:27:10
60
Mughees sheikh :
شورکوٹ والے حاضری لگوائیں کس کس نے دیکھا ہوا ہے شورکوٹ ♥️♥️
2026-07-28 03:29:08
34
GUJJAR_DJ 🔈🔊 :
ya function tha is par sound or Dj mara laga howa tha
2026-07-21 16:16:11
35
Syed Muzamil Shah :
اس قوم کی کیسے بخشش ہوگی ایک مریض کا ہسپتال بل نو لاکھ بنا ھو یہ ایک مریض کی بات نہیں ہزاروں لاکھوں لوگ علاج نہیں کراپاتے دوسری طرف لوگ اکتالیس لاکھ ہوا میں اڑادیں اور پھر یہ سمجھیں کے یہ جنت چلے جائیں گے حیرت کی بات ھے
2026-07-26 02:34:03
42
nomiking :
is singer ka name kia ha??
2026-08-15 19:27:50
3
Mohammed ajmal :
2026-07-21 05:02:13
22
Maha khan :
kiya yhe mansoor malnagi ka beta hae raeil wla ya oska koi shagird hae
2026-07-21 06:28:51
18
Rohiwal Life :
پیسہ کیا کمایا ؟ یہ کیوں پوچھتے ھو، اخلاقی لحاظ سے گرا ھوا سوال ھے-
2026-07-22 16:52:53
32
iftikhar Sahil :
surela singer great man
2026-07-22 17:01:52
6
Ahmad Hussain :
41 kn sa zilla thah
2026-07-23 04:02:00
6
Nomi :
mind main pesa nai hota mind main perform hoti ha aur perform main pesa hota ha
2026-07-21 16:09:24
7
Azhar fraz :
آپ کی باتیں بہت زیادہ پیاری ہے
2026-07-22 18:52:46
9
🇧🇾موہانڑا بادشاہ 🇧🇾 :
مجاھد بھائی i love you اپکا سونگ مرشد واہ واہ
2026-07-22 02:02:42
6
پیر فری شاہ 🙏🙏 :
السلام و علیکم بھائی جان سلامت رہیں آواز اچھی ہے لیکن مہربانی کریں یہ نہ کہیں کہ لوگوں کو لگا منصور علی ملنگی واپس آ گیا ہے ۔۔
کوئی کتنا بھی کمال گائے لیکن استاد قبلہ چاچا منصور علی ملنگی مرحوم اللّٰہ پاک مولا پنج تن پاک کے صدقے جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں 🙏
ان تک نہیں پہنچ سکتا 🙏🙏
2026-07-23 15:25:42
5
Saleem raza :
پیسہ ھی سب کچھ ہے جناب
2026-07-21 13:13:57
5
Mian Mohsin Chohan :
جو پیسہ دے زیادہ وہ پیارا بھائی ہوتا جو کچھ نہ دے سکے وہ آ پکا کچھ نہیں لگتا منافقین انسان کی فطرت
2026-07-23 04:30:38
6
Mohammadsohail26h :
موجودہ دور کے بہترین سنگر ۔ حاجی منصور علی ملنگی کے فن کے جانشین۔ پیارے بھائی محسن منصور ملنگی سلامت رہو
2026-07-28 19:09:38
10
⚔️꧁𓊈𒆜Mᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ Aʀsʜᴀᴅ𒆜𓊉꧂ :
ھائے افسوس 😭😭😭😭😭
2026-07-23 17:50:38
4
To see more videos from user @podcastzainabyousaf, please go to the Tikwm
homepage.