Aslam o alikum tufa ya Ali as madad bhai jan ye full mil jaega apki voice m
2026-07-21 20:15:23
2
وزیر عابد کربلائی :
ہائی سکینہ ہائی پیاس ۔۔۔ 😭😭😭 وہ دکھ وہ ظلم سوچ کے بھی روح کایپ جاتے ہمارا کوئی بچہ اگر 5 منٹ کیلئے دور جائے موت آتی ہے انسان کو لیکن اولاد رسول کو دیکھیں کربلا کے بیابان میں سننے والا نہیں کوئی دیکھنے والا نہیں جس کو جھاں ملا ظلم کیا 😭😭😭
خدا لعنت کریں آل رسول پہ ظلم کرنے والوں پہ