ہر چیز جھوٹی ہو سکتی ہے پر
جائے نماز پر گرے ہوئے آنسوں نہیں
2026-07-21 05:12:54
28
دیوداس :
caption plz
2026-07-21 04:44:28
3
💖Foji hu yar💖 :
🥹🥺: •┈┈••✾•🌿🌺🌿•✾••┈┈•
🦋 ٭ *جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے تو آسمان کی طرف دیکھنا، وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا۔* ♥️
2026-07-21 06:26:14
11
Ali Haider jutt :
اس نے کہا تمہاری انکھیں بہت پیاری ہیں
میں نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر ہی پیارا لگتا ہے
2026-07-21 06:26:33
9
❤️🩹.SHERAZ KHAN YOUSAFZAI.❤️ :
"پھر شاید تمھاری نظروں نے موسم پر بھی اثر ڈالا ہو"
2026-07-21 02:59:10
7
Har gya me 😿 :
Mujhe nahi pata ki mohabbat kya hoti hai, par jab tum samne aati ho toh dhadkan ruk jati hai
2026-07-21 05:09:12
4
"* Last 7 minutes____🫂 :
hamara Rona hamari wo siskiyan bs Rab ko hi sunae deti hain khud garaz insan ko nhn😔😔
2026-07-21 06:22:08
4
⚔️🔥 سرائیکی برینڈ 🥷 :
الفاظ🥺
2026-07-21 02:08:01
4
💔🥀 ادهورى حسرتيں 💔🥀 :
" دنیا کے اندر تو کم از کم کہیں کوئی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں تُم مُجھے یاد نہ آؤ۔"✨♥️
2026-07-21 14:13:45
0
murshad Imran Khan :
اتنے سنگ دل نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو،
تجھ پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے،
2026-07-21 15:21:21
0
الیاس :
چاہت دیکھ کر لگتا تھا کبھی بچھڑیں گے نہیں
نظر ایسی لگی کہ دیکھنا بھی نصیب نہیں ہوا 💔😭
2026-07-21 17:33:17
0
event style and decoration :
تھک گئے ہو تو تھکن چھوڑ کے جا سکتے ہو تم مجھے واقعتا چھوڑ کے جا سکتے ہم درختوں کو کہاں اتا ہے ہجرت کرنا تم پرندے ہو وطن چھوڑ کے جا سک کیا بات ہے تم سے باتوں میں کچھ اس درجہ مگر ہوتا ہوں مجھ کو باتوں میں مگن چھوڑ کے جا سکتے ہو ایسے آ سکتے ہو جیسے کوئی خوشبو آئے اور جانے کو گھٹن چھوڑ کے جا سکتے ہو
2026-07-21 08:00:32
1
mystical :
@asho02310
2026-07-21 13:02:10
0
دیوداس :
*اس نے کہا تمہاری آنکھیں بہت پیاری ہیں*
*میں نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر ہی پیارا لگتا ہے*
*اس نے کہا تمہاری باتوں میں نشہ ہے*
*میں نے کہا چائے بھی تو شام کے بعد ہی مزہ دیتی ہے*
*اس نے کہا تم ہنستے بہت اچھے لگتے ہو*
*میں نے کہا اداسی کے بعد خوشی ہی سب سے حسین لگتی ہے
2026-07-21 04:47:02
7
mirzasubha56 :
ap ke vedio bhoat achi hoti ha😊
2026-07-21 17:58:42
0
CH_AMIR_KAMBOH😎 :
❤️❤️❤️
2026-07-20 18:57:46
3
Heer jan :
🥰🥰🥰
2026-07-21 05:08:03
3
𓊈𒆜 ☞ 𝙰𝙻𝙾𝙽𝙴 𝙱𝙾𝚈 𒆜𓊉 :
🥺🥺🥺
2026-07-21 05:51:26
3
❤༆𝑻𝐚𝐲𝒚𝐚𝒃𝒂𝒍𝑖༆❤ :
🥰🥰🥰
2026-07-21 05:59:47
4
Asad juggar :
💕💕💕
2026-07-21 04:49:23
2
Z𝙖𝙞𝙙🔥𝙐𝙧_𝙍𝙚𝙝𝙢𝙖𝙣 💀 :
🥹
2026-07-21 04:59:07
2
To see more videos from user @huma_asthetic9, please go to the Tikwm
homepage.