@pmmlatd: ۔ پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر پروفیسر حافظ محمد طلحہ سعید صاحب نے اپنے تنظیمی دورہ مانسہرہ کے دوران جماعت کے دیرینہ ساتھی قاضی عامر حسن صاحب کے بڑے بھائی، مرحوم قاضی امجد حسن صاحب کی وفات پر ان کے صاحبزادے قاضی نصر صاحب سے تعزیت کی۔ ۔