@nofesiddique: *سوچو ایک شخص تمہارے لیے بنایا ہی نہیں گیا۔*
*اور سوچو کہ تمہیں اس سے بے پناہ محبت بھی ہے۔*
*اور پھر سوچو کہ تم اسے پا بھی نہیں سکتے۔*
*اور پھر یہ سوچو کہ تم اس کے بغیر بھی نہیں رہ سکتے۔*
*اور اب یہ سب سوچ کر مجھے بتاؤ کہ آگے کی زندگی سکون سے کیسے گزر سکتی ہے؟ ❤️🩹عشق مجازی❤️🩹*