Kashhh Wo bicharta to Main Mar jati...🙂🤍Yahii to nai howa...😤🙌🏻
2026-07-20 20:16:38
38
✘⎯꯭𓆩〭᪳〬 𝐕𝐈𝐋𝐋𝐀𝐈𝐍⎯꯭̽🕊️ :
kisi k jany say koi ni marta🤌🙂
dekhu mein b to zinda hu😅🥲
2026-07-21 09:08:52
31
Fictional girl ♥️ :
save option on kr dy
2026-07-21 06:02:16
14
sultanam ❤️ :
مرے تیرے دشمن
2026-07-21 07:19:39
14
Baba ki Rani :
sv option pliz
2026-07-21 10:35:50
15
Bella🫥 :
sab NY hi Marna hai🙃
2026-07-21 08:20:06
22
Khan :
Koi nhi mrta bs dil mr jata hai
2026-07-21 08:08:33
16
الہام💔 :
اسکے ساتھ جینے کی آرزو میں اسے کھو کے مر چکی ہوں🥺💔
2026-07-22 13:46:34
13
🪐 :
🫠🖤
2026-07-21 14:10:15
11
Zain Baloch :
ab wo naseeb nahi oska sath gee saka mar chuka han hum
2026-07-22 01:32:54
10
HaMin🐰 :
usnay pal pal marnay ka liya mujah jeeny dia💔💔💔
2026-07-23 03:31:42
7
Malik :
right 💔💔💔💔💔💔💔💯💯💯💯💯🤲🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-22 03:40:38
6
Fakhra Bashir ❤️ :
اُس نے سب کی محبت کو اپنا سمجھا ۔۔۔
بس میرے ہی عشق سے وہ بے خبر رہا۔۔۔ 😭
2026-07-23 11:07:13
9
emanfatima :
hyee
2026-07-21 17:59:17
10
Irfan Ali Baltistani :
مر چکا ہے دل تو اب درد بھی کیا دے گا مجھے،
جس نے روح تک توڑ دی ہو، وہ اور کیا لے گا مجھ سے۔💔🥹
2026-07-22 05:48:36
15
🍬candy heart 🫀 :
sachiii yar🥺🙃
2026-07-22 06:49:35
9
ʏᴏuʀs ♥🧸🌎 :
دو محبت کرنے والے کبھی ایک دوسرے سے نہیں تھکتے ۔۔۔ تھک تو وہ جاتے ہیں ، جو صرف "Emotionally addicted" ہوتے ہیں ، آج وہ کسی سے توجہ لے رہے ہیں ، کل کسی اور سے وہی چیز مانگیں گے ۔۔۔
مگر میرے لیے تم وہ واحد فرد ہو ، جس سے مجھے ہمیشہ توجہ چاہیے ، چاہے "حال" ہو یا "مستقبل" ۔۔۔ میرے لیے صرف تم ہو اور رہو گے ، تمہارے علاوہ اس دل کی سرزمین پر کوئی شخص قدم نہیں رکھے گا ۔
بس تم پر ہی آ کر رُک جاتی ہیں آنکھیں میری
میں نے بس تم کو ہی تسکینِ بصارت سمجھا ہے ۔
2026-07-22 08:22:32
43
ᯓ𝐍𝐢𝐦𝐫𝐚𝐡°✧ :
اصل پھول کی قدر کون کرتا ہے خوبصورت وہی ہے جو دسترس سے دور ہے۔ ✨🦋💫
2026-07-21 10:27:38
14
بلال خان🚩 :
دل بہلانے کے لیے خیال اچھا ہے بلال
لوگ وقت گزاری کرتے ہیں خود کو خوش رکھنے کے لیے
2026-07-22 05:33:43
10
ayesha._1 :
Inshallah 😭😭😭😭
2026-07-21 19:29:22
7
To see more videos from user @novelistic_fairy_, please go to the Tikwm
homepage.