@u.video13: 🦊 Подписывайтесь ❣️ на канал, новые видео каждый день #лиса #лисаалиса #fox #foxy #petrats Алиса Лиса

Лиса Алиса / Alice the Fox
Лиса Алиса / Alice the Fox
Open In TikTok:
Region: UA
Monday 20 July 2026 19:29:50 GMT
9525
1157
32
65

Music

Download

Comments

user7243868149274
Зинаида Слободянюк :
Не хочет она ГМО кушать....
2026-07-20 19:46:18
10
dust7900
даже Sweety Fox :
cute
2026-07-30 06:23:22
0
actinium_ac168
🦊Cáo thích học hóa🧪 :
miss your fox
2026-07-21 01:11:51
1
user21181807084037
ЯНТАРЬ :
У меня конечно не Лисичка, но походочка и повадки такие же 😂😂😂🥰🥰🥰🤗🤗🤗
2026-07-21 12:18:09
4
tata4349k0ijuc
tata4349k0ijuc :
какой это год?
2026-08-09 06:39:12
0
enokentijenokenti
Enokentij@Enokentiewicz :
А может Алиса краба хотела или Мартини например 🤣🤣🤣🤣
2026-07-21 02:49:30
4
user442723369149
Tatiana :
Алиса просто что-то другое учуяла в холодильнике, а вы ей котлету😂
2026-07-23 06:16:09
2
victoriakhotinovi
Виктория Хотянович :
лапушка
2026-07-20 19:37:14
1
strelochka13
Елена :
Сегодня Алиса на пп🤣
2026-07-21 05:33:22
3
_mariay80_
Mariy 64 :
такая деловая😂😂😂👍👍👍
2026-07-21 17:38:45
0
_films_movie_
FILMS_MOVIE. :
Со мной рядом лежит 🤣
2026-07-20 20:43:45
1
user8674555974444
Светлана Мельнечук :
воображает алиса
2026-07-20 20:28:24
1
user3445386963241
Светлана :
красотулечка
2026-07-20 19:36:20
0
tanya98382
TATIANA :
Дай ей другое 😂
2026-07-20 21:32:04
0
user8473277443778
user8473277443778 :
Алиска закушалась,если не сказать похлеще😂😂😂😂. На диету Алисию
2026-07-21 11:43:11
1
lubov.aibova
Lubov Aibova :
золотая шубка леди!!!
2026-07-30 10:37:16
0
yuliia864
Yuliia :
Аліска просто красотка 🥰
2026-07-21 09:13:53
0
bazililo
... :
Упитанная лисичка...Ей бы прививку от бешенства сделать...🙂
2026-07-22 10:06:15
0
dyh1bwzltzkw
Карина Новикова :
😁😁😁
2026-07-30 14:53:44
0
dyh1bwzltzkw
Карина Новикова :
🥰🥰🥰
2026-07-30 14:53:32
0
dyn3fnvd2yp1
dyn3fnvd2yp1 :
🥰🥰🥰
2026-07-23 06:19:52
0
anitabrila
Anita Brila :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-21 17:19:17
0
svetlana_59261
Рыбка :
❤️🥰🤗
2026-07-21 08:20:41
0
alexkyzebiy
АЛЕКСАНДРА :
🥰🥰🥰
2026-07-21 06:17:25
0
olga_perm
Olga Leubner :
😍
2026-07-20 21:12:29
0
To see more videos from user @u.video13, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کہتے ہیں جوانی زندگی کا سب سے حسین حصہ ہوتی ہے جوانی خود کو سنوارنے کے لیے ہوتی ہے کہتے ہیں انہی سالوں میں ہنسی سب سے بلند ہوتی ہے لیکن میری جوانی... ؟ میری جوانی خاموش گزر رہی ہے آئینہ دیکھتا ہوں تو چہرے پر تھکن نظر آتی ہے، چمک نہیں ۔ صبح سے رات تک بس ذمہ داریاں، فکر، اور سانس لینے کی جدوجہد دوستوں کی تصویریں دیکھتا ہوں، سب کہیں نہ کہیں مسکراتے ہیں ۔اور میں؟ جوانی میں تو دل کو زندہ رہنا چاہیے تھا، میرا دل تو مر گیا۔ میں سوچتا تھا بڑے ہو کر دنیا گھوموں گا، خود کے لیے جیوں گا لیکن اب ہر دن صرف گزر رہا ہے، جی نہیں رہا میں۔ میں ہر دن اندر سے اور بھی خالی ہوتا جا رہا ہوں کہتے ہیں جوانی میں محبت ہوتی ہے، دوستی ہوتی ہے میری جوانی میں صرف انتظار ہے... کسی کے آنے کا، کچھ بدلنے کا جو کبھی نہیں آیا، جو کبھی نہیں بدلا رات کو نیند نہیں آتی، دن کو چین نہیں آتا لوگ پوچھتے ہیں
کہتے ہیں جوانی زندگی کا سب سے حسین حصہ ہوتی ہے جوانی خود کو سنوارنے کے لیے ہوتی ہے کہتے ہیں انہی سالوں میں ہنسی سب سے بلند ہوتی ہے لیکن میری جوانی... ؟ میری جوانی خاموش گزر رہی ہے آئینہ دیکھتا ہوں تو چہرے پر تھکن نظر آتی ہے، چمک نہیں ۔ صبح سے رات تک بس ذمہ داریاں، فکر، اور سانس لینے کی جدوجہد دوستوں کی تصویریں دیکھتا ہوں، سب کہیں نہ کہیں مسکراتے ہیں ۔اور میں؟ جوانی میں تو دل کو زندہ رہنا چاہیے تھا، میرا دل تو مر گیا۔ میں سوچتا تھا بڑے ہو کر دنیا گھوموں گا، خود کے لیے جیوں گا لیکن اب ہر دن صرف گزر رہا ہے، جی نہیں رہا میں۔ میں ہر دن اندر سے اور بھی خالی ہوتا جا رہا ہوں کہتے ہیں جوانی میں محبت ہوتی ہے، دوستی ہوتی ہے میری جوانی میں صرف انتظار ہے... کسی کے آنے کا، کچھ بدلنے کا جو کبھی نہیں آیا، جو کبھی نہیں بدلا رات کو نیند نہیں آتی، دن کو چین نہیں آتا لوگ پوچھتے ہیں "اتنا چپ کیوں ہو؟" کیسے بتاؤں انہیں کہ اندر شور اتنا ہے کہ آواز ہی نہیں نکلتی میں خود کو سنوارنا چاہتا تھا، پر حوصلہ ہی نہیں بچا میں ہنسنا چاہتا تھا، پر وجہ ہی نہیں ملی سال گزر رہے ہیں، اور میں وہیں کا وہیں کھڑا ہوں سب آگے بڑھ گئے، اور میں اپنے ہی زخموں میں پھنس گیا کہتے ہیں وقت سب سے بہترین مرہم ہے میرا وقت تو زخم دیتا جا رہا ہے، بھر نہیں رہا کبھی سوچتا ہوں کیا میں واقعی جی رہا ہوں؟ یا صرف سانس لے رہا ہوں تاکہ لوگوں کو لگے کہ میں زندہ ہوں جوانی کا مزہ کیا ہوتا ہے، میں بھول گیا ہوں بس یاد ہے کہ کبھی خوش ہونے کا دل کرتا تھا اب وہ دل بھی تھک گیا ہے ہر صبح کہتا ہوں "کل سے نئی شروعات کروں گا" اور ہر رات ہار کر سو جاتا ہوں شاید جوانی دوبارہ نہیں آئے گی اور میں اسے رو کر گزار دوں گا... بنا جیے .. میں نے آئینے میں اپنی آنکھوں کی چمک مرتے ہوئے دیکھی ہے۔ رات کے دو بجے سوچتا ہوں کہ کیا یہی زندگی ہے؟ کیا جوانی کا مطلب صرف سانس لینا اور ذمہ داریاں نبھانا ہے؟ کیا کبھی میرے لیے بھی کوئی دن آئے گا جب میں بغیر کسی وجہ کے، بس دل سے مسکرا سکوں؟ وہ لڑکا جو شیشے کے سامنے گھنٹوں کھڑا ہو کر خود سے باتیں کرتا تھا اب شیشہ دیکھ کر نظر چرا لیتا ہے۔ سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب کوئی کہتا ہے "تمہاری تو ابھی جوانی ہے، انجوائے کرو"... اور میں سوچتا ہوں کہ اگر یہ جوانی ہے تو بڑھاپا کیسا ہوگا؟ اگر یہ جینا ہے تو مرنا کیسا ہوگا؟ میں سوچتا ہوں شاید ایک دن میں بھی جیوں گا... لیکن کب؟؟؟ یہی سوال مجھے اندر سے کھائے جا رہا ہے''''😭🥺#creatorsearchinsights #likesandviewsontiktok #foryouシpageeelsfypシ゚viral #viraltiktok #trendingtiktoks @🤍🥀ℝ𝕦𝕙𝕡𝕠𝕤𝕙🥀🤍

About