@v1c7or1a4:

Victoria🇷🇺
Victoria🇷🇺
Open In TikTok:
Region: IT
Monday 20 July 2026 19:35:08 GMT
318
49
2
7

Music

Download

Comments

guan140
Antonio77 :
2026-07-25 09:17:51
0
To see more videos from user @v1c7or1a4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

((رزڑ پریس کلب میں شہری کی پریس کانفرنس، آئی جی پی سے شفاف انکوائری کا مطالبہ )) رزڑ: تحصیل رزڑ کے علاقے شیخ جانہ کے رہائشی فرزند علی ولد ظریف خان نے رزڑ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ تھانہ کالوخان کے اے ایس آئی حمزہ راج اور کنسٹبلان ظہور علی، ارشاد علی اور عابد علی نے کارروائی کے دوران ان کا لائسنس یافتہ پستول، تین میگزین، 45 کارتوس اور اسلحہ لائسنس اپنی تحویل میں لے کر ان کے خلاف ایف آئی آر درج کی۔ فرزند علی کا کہنا تھا کہ ان کے ساتھ قانونی تقاضوں کے مطابق انصاف نہیں کیا گیا، جبکہ ان کے پاس اپنے مؤقف کے حق میں تمام متعلقہ دستاویزات موجود ہیں۔ انہوں نے انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا سے مطالبہ کیا کہ معاملے کی غیر جانبدارانہ اور شفاف انکوائری کرائی جائے، حقائق کی روشنی میں انصاف فراہم کیا جائے، اور اگر کسی اہلکار کی جانب سے قانون یا محکمانہ قواعد کی خلاف ورزی ثابت ہو تو اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ نوٹ: یہ الزامات پریس کانفرنس کے دوران فرزند علی کی جانب سے لگائے گئے ہیں، جن پر متعلقہ پولیس حکام کا مؤقف تاحال سامنے نہیں آیا۔   #inamzebofficial #Tahsilrazar #Swabi #SWABIPOLICE

About