@adnan_khan5909: آج کی تقریر سے واضح ہوتا ہے کہ ایم پی اے شاہ تراب خان نے اپنے حلقے کے عوام کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن کوشش کی ہے۔ صحت اور تعلیم جیسے بنیادی شعبوں میں بہت سے دروازے کھٹکھٹائے اور ہر متعلقہ فورم پر اپنے حلقے کا مؤقف پیش کیا الیکشن جیتنے کے بعد شاہ تراب خان نے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ وہ عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھائیں گے، عوام کی آواز بنیں گے اور ہر جائز حق کے لیے ڈٹ کر لڑیں گے۔ یہی عزم آج بھی قائم ہے، اور عوامی خدمت کا یہ سفر پوری ذمہ داری کے ساتھ جاری رہے گا۔#contentcreator #MPA #TrendMomentos #viraltiktok #CapCut