@sailor_x.0: مسکرائیں رقص کیجئے کیونکہ یہاں کھونے کیلئے کچھ نہیں٬ آپ کا رب موجود ہے٬آپکا رزق لکھا ہوا ہے٬اور آپکی عمر محدود ہے٬خوبصورت رہو٬خوش رہو٬خوشیاں بانٹو تاکہ آپ اپنے آس پاس کے حسن کو ہمیشہ دیکھ سکیں 🥺❤️🩹 #sailor_x #village #alone #foryoupage #foryou
کچھ بھی اتفاق سے نہیں ہوتا ہر وہ انسان جیسے آپ ملتے ہیں وہ آپکی تقدیر میں پہلے سے لکھا ہوتا ہے ، کچھ محبت بن کر کچھ پیار بن کر کچھ درد بن کر کچھ شفا بن کر اور کچھ انعام بن کر
2026-07-21 00:04:38
10
agha_ahmad86 :
مسکرائیں، رقص کیجئے کیونکہ یہاں کھونے کے لئے کچھ نہیں ہے، آپ کا رب موجود ہے، آپ کا رزق لکھا ہوا ہے اور آپ کی عمر محدود ہے لہذا خوبصورت رہیں، خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں تاکہ آپ اپنے آس پاس کے حسن کو دیکھ سکیں۔ 🥰🙃