(🌙سبحان الله وبحمده🌙)
(🌙سبحان الله وبحمده🌙)
(🌙سبحان الله وبحمده🌙)
(🌙سبحان الله وبحمده🌙)
(🌙سبحان الله وبحمده🌙)
(🌙سبحان الله وبحمده🌙)
2026-07-21 05:41:58
2
❤️🌷بندہِ_خدا🌹❤️ :
یا اللہ!
دلوں سے وہ ساری فکریں، پریشانیاں اور بوجھ اتار دے جن کا حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا۔
ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے سکون، اپنی رحمت سے امید، اور اپنے فیصلوں پر کامل رضا عطا فرما۔
یا رب! ہماری ہر مشکل آسان فرما، ہر غم دور فرما، اور ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌿