@pixelstudio.9: Replying to @sahilali1760تیری آنکھیں ، تیری باتیں ، تیری یادیں اب تو مجھ سے کچھ بھی بھلایا نہیں جاتا تیری آواز اب درد دیتی ہے یادوں کی صورت میں اور اب تو مجھ سے مرہم بھی لگایا نہیں جاتا🍂💞 #foryourpage #ᴘᴇʀsᴏɴᴀʟᴠɪʙᴇs #sakoon🥀💫👬 #longexposure #ᴘᴇʀsᴏɴᴀʟᴠɪʙᴇs
اس نے ساری دنیا مانگی میں نے اس کو مانگا ہے
اس کے سپنے ایک طرف ہے میرا سپنا ایک طرف
وہ لڑ کر سو جائے تو اس کا ماتھا چوموں میں اس سے محبت ایک طرف ہے اس سے جھگڑا ایک
طرف زخموں پہ مرہم لگوانا لیکن اس کے ہاتھوں سے
چارہ سازی ایک طرف ہے اس کا چھونا ایک طرف
ساری دنیا جو بھی بولے سب کچھ شور شرابہ ہے سب کا کہنا ایک طرف ہے اس کا کہنا
2026-07-21 20:00:35
1
Aysh :
🥺💔
2026-07-21 07:10:40
2
RanaUsman :
👍👍👍
2026-07-21 22:06:22
0
To see more videos from user @pixelstudio.9, please go to the Tikwm
homepage.