@muhammadkamran3737: جبلِ استقامت حضرت فاروق الحسن صاحب ستم سہہ کر بھی مسکراہٹوں کے پھول بکھیرتے ہوئے ‼️ #trending #foryoupage #unfreazmyaccount #pakistan #saudiarabia🇸🇦
اللہ تعالیٰ ہمارے قائدین کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین اور جلد رہائی نصیب فرمائے آمین یاربّالعالمین
2026-07-21 08:17:00
57
☠️JAHANIAN ☠️ :
MashAllah smile check karu🥰🥰
2026-07-22 19:46:16
1
Usman :
علامہ فاروق الحسن بھائی آپ کی عظمت کو سلام پیش کرتی ہوں
2026-07-21 06:44:34
119
bjv :
inhe nh jhuka pao gy tm zalimo jitna mrzi zor lga lo ye nh jhuken gy ye huzoor (SAW) wale hain ALHUMDULILAH ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-21 20:01:48
3
Mahaboob Mahamoob :
ہائے میں صدقے جاؤں
2026-07-21 12:17:57
33
naimatsabri11 :
اللہ تعالیٰ سب تحریک کے بھائیوں پر اپنا خاص کرم فرمائے
اور جلد از جلد رہائی عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب
2026-07-21 09:54:08
31
Moheeb Jutt 🚩 :
But ye video old ha
2026-07-22 11:59:23
1
𝘈ح𝘮𝘢𝘥🇸🇦🦅 :
gal vich hor a 🥹
2026-07-20 22:36:10
11
🇶🇦*ᴿao ঔৣFârhânঔৣRizvi🇶🇦 :
love you 😘😘😘
2026-07-22 16:19:32
1
user7703518197992 :
2026-07-21 15:04:27
9
farooqshah :
hello hello ji
2026-07-22 10:16:51
0
مـͫــͣــͥــہرجی𝐑𝐈𝐙𝐖𝐀𝐍 :
پاکستان کے قانون کی حالت یہ ہے پاکستان کے انصاف کی حالت کیا ہوگی اندازہ لگا سکتے ہیں آپ یہاں پر تھانےدار بھی خود کو خدا سمجھتا ہے جج کا عالم کیا ہوگا یہاں پر پٹواری بھی خود کو سلطنت سمجھتا ہے اس سلطنت کے حکمران کا کیا حال ہوگا
2026-07-21 12:58:40
13
قا سم علی :
2026-07-22 06:08:33
8
jutt :
2026-07-21 11:30:43
11
Muhammad ateeq :
اللہ تعالی اپ کو اپنے حفظ ایمان
2026-07-21 15:10:51
8
Ghazi..6843 :
:اللہ تعالیٰ ہمارے قائدین کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین اور جلد رہائی نصیب فرمائے آمین یاربّالعالمین
2026-07-21 12:11:01
9
Raja Alli :
yar is banda ko hath karyo ma dakh kr dil phat gya kasam sa
2026-07-21 16:11:22
9
AhmadRazaChisti :
حدیث پاک صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ بلاشبہ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ جب نماز کے لیے اذان دی جاتی ہے تو شیطان گوز مارتا ہوا پیچھے بھاگ جاتا ہے تاکہ اذان نہ سنے ، چنانچہ جب اذان پوری کر دی جاتی ہے تو آ جاتا ہے حتیٰ کہ جب نماز کے لیے تکبیر کہی جاتی ہے تو ( پھر ) پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتا ہے ، یہاں تک کہ جب تکبیر ختم ہو جاتی ہے تو آ جاتا ہے تاکہ انسان کے دل میں وسوسہ ڈالے ۔ اسے کہتا ہے : فلاں چیز کو یاد کرو ، فلاں چیز کو یاد کرو ، وہ چیزیں جو اسے پہلے یاد نہیں ہوتیں ، یہاں تک کہ آدمی کی یہ حالت ہو جاتی ہے کہ اس کو پتہ ہی نہیں چلتا اس نے کتنی نماز پڑھی ہے ۔‘‘
*"صحیح مسلم 859"*
2026-07-21 15:15:29
6
💖🌹imran💗ali💗awan 🌹🥰💖 :
Salam Hy Yar in logo ko Kya istqamat Hy Yar Allah Apne hifz o aman me rkhe
2026-07-21 07:46:44
6
To see more videos from user @muhammadkamran3737, please go to the Tikwm
homepage.