@waliullahmaroof: تیس سال قبل پشاور کے علاقے نوتھیا سے گم ہونے والا بلال اپنے خاندان کو مل گیا۔ ماں باپ اور بہن بھائی بلال کو گلے لگ کر زار و قطار روتے رہیں ۔ بلال کیسے گم ہوا ؟کہاں رہا؟ ماں باپ پر کیا گزری؟ مکمل تفصیلات کے لئے یوٹیوب پر مکمل ویڈیو دیکھیں #waliullahmaroof #bilalcase #peshawar #missingperson #pakistan
بھائی عجیب سا بات ہے نیکی آپ حود کرتے ہے اپنے لیے ۔اور قسم اللہ کی دعائیں ہم دے رہے ہے بس اللہ تمہیں دنیا اور آخرت میں کامیاب کریں
2026-07-21 06:49:40
87
M.Tasleem moman kahan :
یہ ویڈیو جب آنکھ سے گزرتی ہے تو آنکھوں سے بارش کی طرح انسو بے اختیار جاری ہوتے ہئ
2026-07-21 02:20:34
65
syed asghar :
بچھڑے ہوئے مل ہی جاتے ہیں
جو گزر گئے وہ اب کہاں ملیں گے 😥
2026-07-21 08:40:17
28
MA🇵🇰🇱🇷🇹🇭🇦🇪🇦🇿🇹🇷🇸🇦 :
یار 30 سال کیا گزرا ہوگا اس پر
2026-07-21 00:19:29
35
Fatima khan :
or bap kaha han🥺
2026-07-22 19:34:44
5
itsss_sahiba :
Maa ko dekh k rona aa gya 😭😭😭
2026-07-21 08:20:25
13
Ayesha :
paise chaye mere ammi bmar h🥺🥺🥺🥺
2026-07-22 08:32:41
7
انت الحیات 🇸🇦💯 :
Yr bilal qasam se mjhe rula dia nh dekha ja rha ye manzar😭🙏🤲
2026-07-21 12:30:24
5
🫀I am only sk🫀 :
mara Bhai Bilal kb ay ga 😭 ya Bilal zinda tha waps a gay mashallah lakn mara Bhai to fot ho 😭😭 kasm sa name son k Rona a gaya Bilal name son k😭
2026-07-21 13:00:34
4
Hassan اتما نخیل 🇦🇫 :
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے 👍😘
2026-07-20 23:56:27
14
Måňšøøř Khåñ :
sochy wali bat hai inko kidr sy 30 sal k bhad pata laga k yeh beta inka hai🤔🤔🤔
2026-07-21 11:38:01
11
habibzaid32 :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️شکر ہے سلامت پہنچ گئے تیس سال کوئی معمولی عرصہ نہیں ہے لیکن سب خوشی کے مارے رو رہیں خوش نصیب ہے کہ ماں باپ بہن بھائی سب زندہ ہیں مجھے بھی رولا دیا خدا کی قسم 😂😂😂😂😂😂
2026-07-22 05:10:51
7
👉𝕹𝖆𝖉𝖎𝖗 𝓗𝓾𝓼𝓼𝓪 ❶❹❼❷💫 :
ان کو اپنے ماں باپ سے ملانے والے بھاٸی اللہ آپ کو اس کا اجر ضرور دے گا 🤲🤲😭
2026-07-21 07:27:27
5
innocent mehar :
ye hota Wellcome or bichra Hua milny Ki khushi
2026-07-21 06:27:59
10
Younas Khan PTI (804) :
اللہ اکبر! 💔
بچے کا گم ہونا والدین کے لیے شاید دنیا کا سب سے بڑا دکھ ہے۔ یہ درد صرف وہی محسوس کر سکتے ہیں جن پر یہ قیامت گزری ہو۔
میرے والدین نے بھی یہ آزمائش سہی ہے۔ میرا بڑا بھائی 1981-82 میں گم ہوا تھا اور پورے پانچ سال بعد ملا، اُس دور میں جب نہ انٹرنیٹ تھا، نہ موبائل فون، نہ سوشل میڈیا۔ آج بھی جب میرے والدین وہ دن یاد کرتے ہیں تو دل خون کے آنسو روتا ہے۔
اللہ تعالیٰ کسی بھی ماں باپ کو ایسی آزمائش نہ دکھائے، تمام گمشدہ بچوں کو ان کے گھر والوں سے جلد اور خیریت کے ساتھ ملا دے، اور ہر بےقرار دل کو سکون عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
2026-07-21 05:07:58
12
M,Kashif R,B :
MASHALLAH good
2026-07-21 11:45:53
10
To see more videos from user @waliullahmaroof, please go to the Tikwm
homepage.