@favouritetoy1: یار، اسے کوئی قصۂ یوسف سنا دو… شاید وہ سمجھ جائے کہ ہر وہ شخص برا نہیں ہوتا جسے زمانہ قبول نہ کرے۔ اسے بتاؤ کہ محبتیں لوگوں کی رائے سے نہیں، ایک دوسرے پر یقین سے زندہ رہتی ہیں۔ یہ بھی کہنا کہ اپنوں کی ہر بات قسمت نہیں ہوتی، کبھی وہ اپنے ہی ہاتھوں اپنی خوشیاں دفن کر دیتے ہیں۔ اور اگر کبھی میری یاد آئے… تو ایک بار اپنے دل سے ضرور پوچھنا، کہ مجھے واقعی وقت نے چھینا تھا، یا اپنوں کی باتوں نے۔ #fyp #foryou #viral #trending #views