@.ishq.5: #کچھ_تو_حل_ہو_گا #کچھ_سسکتے_الفاظ_اور_خاموشی🖤🤐at کچھ دکھ انسان کے بہت ہی ذاتی ہوتے ہیں جنہیں وہ چاہ کے بھی کسی کو بتا نہیں سکتا اور اپنے اندر ہی اندر ان کو دفن کر دیتا ہے جبکہ وہی دکھ اس انسان کو دیمک کی طرح اندر سے کھوکھلا کر دیتا ہے ۔خوش رہنے کی کوشش تو کرتا ہے لیکن خوش ہوتا نہیں ۔خود کن کن حالت سے گزر رہا ہے یہ بتانے کو بھی دل نہیں کرتا ۔دوسروں کے کام کرنے میں پہل تو کرتا ہے لیکن خود کو ہمیشہ تنہا پاتا ہے دوسروں ک دکھ سن لیتا ہے۔ لیکن اپنا دکھ رات کی تاریخی میں بیٹھ کر خود کو ہی سناتا ہے ۔خود کے گلے لگ کی روتا ہے ۔خود ہی خود کو دلا سے دیتا ہے ۔دیکھتا تو ہے ادر ادھر لیکن پھر سوچتا ہے کہ دکھ بتا کے بھی خود کی لئے اور دکھ ہی بڑھے گا ۔پھر خاموش ہو جاتا ہے ۔ان سب حالات سے لڑنے کے بعد جب اس کو اس کا عشق یاد آتا ہے تو وہ بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس زندہ لاش کی طرح رہ جاتا ہے ۔پھر گھر کے حالات ۔کچھ اپنوں کے راویے ۔۔ بیکار دوستییاں سب سوچ سوچ کے وہ حالت ہو جاتی ہے ۔کہ اس کا دل کرتا ہے وہ اس زندگی سے بہتر ہے کہ مر جائے ۔لیکن یہ سب کچھ وہ ایک طرف رکھ کے جب وہ اپنی ماں کے بارے سوچتا ہے نہ کہ وہ روے گی بس وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥹سب کچھ پھر سے اپنے اندر دفن کر دیتا ہے ۔لہٰذا کسی بھی انسان کو غلط سمجھنے سے پہلے یہ ضرور سوچ لیا کریں کہ نہ جانے کن حالات میں ہو گا وہ ۔۔🥲💔❤️🩹🙏#💔💔💔