@ibrahimking138: انا للہ وانا الیہ راجعون آج ہم نے ایک بہادر، باوقار اور بااخلاق انسان مدثر پہلوان چناوڑ کو کھو دیا۔ ان کی جدائی کا غم ہمیشہ دلوں میں رہے گا، لیکن ان کی بہادری، اچھا کردار اور یادیں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔