jb binda khud Py azmai tb Samaj ati Hy kuch baton ki
2026-07-21 04:20:09
2
Kashif-Bhatti :
@lزندگی کی سب سے تلخ حقیقت شاید یہی ہے کہ انسان وقت سے نہیں، اپنے پسندیدہ لوگوں سے ہارتا ہے۔ جنہیں ہم اپنی دعاؤں، اپنی وفاؤں اور اپنی ہر خوشی میں شامل رکھتے ہیں، وہی ایک دن بہار کی زد میں آ کر بدل جاتے ہیں۔ نئی خوشیاں، نئے لوگ اور نئی منزلیں انہیں ہماری یاد سے بھی دور لے جاتی ہیں۔ پھر ہم وہیں کھڑے رہ جاتے ہیں، ہاتھوں میں یادوں کی راکھ لیے، یہ سوچتے ہوئے کہ آخر محبت میں کمی کہاں رہ گئی تھی۔ مگر سچ تو یہ ہے کہ ہر بچھڑنے والا بے وفا نہیں ہوتا، کچھ لوگ صرف وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں۔ اور تب انسان یہ سیکھتا ہے کہ کسی سے بے حد محبت ضرور کرو، مگر اپنی پوری دنیا کبھی کسی ایک شخص کے نام نہ کرو، کیونکہ جب وہ چلا جاتا ہے تو صرف ایک انسان نہیں جاتا، اپنے ساتھ انسان کی مسکراہٹ، سکون، خواب اور جینے کی کئی وجوہات بھی لے جاتا ہے۔ پھر باقی رہ جاتی ہے صرف خاموشی… اور کچھ ایسی یادیں جو عمر بھر دل میں درد بن کر سانس لیتی رہتی ہیں۔ 🥀🖤
2026-07-21 09:29:40
0
Decent boy :
مجھے لگا تھا کون تڑپتا ہوگا ایک دیدار کے لیے پھر یوں ہوا کہ میری باری بھی ائی 😊
2026-07-21 09:24:46
2
Aliyan Baloch :
jisko lagy wohe Janta Hy ye dard
2026-07-21 16:29:52
0
sohailadnan :
wha
2026-07-21 20:23:09
0
🇵🇰Waseem Akram :🇶🇦 :
ap na puraney zakhmoo per namak cherk dia ha
2026-07-21 21:33:09
0
Silent jani😔 :
ہیں رواں اس راہ پر جس کی کوئی منزل نہیں ہے
جستجو کرتے ہیں اس کی جو ہمیں حاصل نہیں ہے
2026-07-21 19:09:25
0
ch usman :
💕💕💕
2026-07-21 17:37:11
0
👿💯🥀حسن جٹ🥀💯👿 :
asa he ha bai🥺
2026-07-21 14:52:49
0
PoetrySadiawrites پرسنل :
دعا کرو کہ اب کے بار وہ سامنے نہ آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہر بار سونپ جاتا ہے طوفان جو گزرتا ہیں
2026-07-21 19:11:58
0
Arham jamil :
si
2026-07-21 16:13:49
0
Muhammad Shawaiz :
😢😢😢
2026-07-22 02:02:44
0
Raja Jaani :
💔💔💔
2026-07-22 00:58:53
0
King murtaza👑 :
💔💔💔
2026-07-21 04:22:32
1
🖤 MEHAR DHANA 🖤 :
😂😂😂😂....................................🤫😭
2026-07-21 22:16:28
0
Sheikh Abdul Jabbar Aj :
❤️❤️❤️
2026-07-21 04:17:38
1
kashif :
👍👍👍
2026-07-21 05:18:39
1
M Shakeel RAJPUT :
🥹
2026-07-21 04:13:44
1
𝕄𝕆𝔸ℤℤ𝔸𝕄 𝕄𝕌𝔾ℍ𝔸𝕃 :
👌👌👌
2026-07-21 20:26:05
0
@ahmer. ali345 :
😭😭😭
2026-07-21 17:37:42
0
shahbazdanish51 :
🥰🥰🥰
2026-07-21 17:32:01
0
Tota Howa Dil 💔💔 :
🥺🥺
2026-07-21 17:06:35
0
Gujjar mahboob@61 :
❤️❤️❤️
2026-07-21 02:13:39
1
To see more videos from user @user4546212888226, please go to the Tikwm
homepage.