@mastan.usafxai15: اختلاف کرنا غلط نہیں، مگر اس کا طریقہ مہذب ہونا چاہیے۔ سچا اور باکردار انسان سامنے بات کرتا ہے، پیٹھ پیچھے نہیں۔ عزت، اعتماد اور مضبوط تعلقات ہمیشہ کھلے اور صاف دل سے بات کرنے سے قائم رہتے ہیں۔اگر اختلاف ہے تو سامنے آ کر دلیل سے بات کرو، کیونکہ پیٹھ پیچھے حملہ کرنا بہادری نہیں بلکہ منافقت کی نشانی ہے۔ _____caption ✨ @Hᴀʟɪғᴀ ♕ @𝙷𝚊𝙼𝚣𝙰 @Qaim Khan @BRANd ☠️ @latif khan 713 MasTaN Usafxai ✌️🫠 #needsupport #haroon #foryou #bawoo😜ak TikTok team under review my video