@hussainpasha: من پسند شخص کا مطلب جانتے ہو؟؟ من پسند شخص مطلب دنیا ، محبت ،، عشق ،، زندگی ، مل جائے تو محبت نہ ملے تو آخری خواہش ۔ مند پسند ہر کوئی نہیں ہوتا من پسند وہ ہوتا ہے جس پر اندھا یقین ہو ساری دنیا بھی ایک طرف کھڑی ہوکر برائی کرے تب بھی آپ کو یقین ہو کے وہ جھوٹ کہ رہے ہیں ۔ من پسند مطلب نمازوں میں مانگی گئی دعا ٹھوکر کھا کھا کر بھی جس کو مسلسل چاہا جائے ۔ وہ شخص جس کے آگے انا تک قربان کردی جائے جس کا ہر دکھ آپ کو اپنا دکھ لگے جس کی ذرا سی تکلیف سے آپکا کلیجہ پھٹنے لگے۔ جس کے لیے ہر وقت آپکی زبان پر دعا ہو جس کا دیا بر دکھ درد بھی سکون دے وہ من پسند ،، تم میرے لئے میری محفوظ آرام گاه میرا مان میرا سرمایہ جاناں آپ میرا سب کچھ ہو ، ایک رش بھری محفل میں بھی بیٹھ کر صرف آپ کو سوچ کر اداس رہتا ہوں جب کہ میرے ارد گرد قہقہوں کی گونج ہوتی ہے ، اس سے بڑھ کر محبت کی حد اور کیا ہو گی۔