The pain does not only wear the body down; some pain reaches the soul.🫠❤️🩹
2026-07-21 05:59:39
7
kanch ki guriya :
exactly
2026-07-21 03:03:56
7
jatti❣️💯 :
_ہم سزاؤں کے حق دار بنے ہیں کب سے𓂃ᷱ᪳_
_تم ہی کہہ دو کہ جرم ہے کیا محبت کرنا ؟ _
⇁⤹👀
2026-07-21 13:46:49
6
Barbie 🤫 :
😞😞😞😞
2026-07-21 11:16:32
7
sardarmuhammadali :
2026-07-21 06:29:12
10
nsahair11 :
right 👍💯🥀
2026-07-21 07:00:05
8
TIX ZUBAIR ARAIN💸💸 :
🥰🥰 right
2026-07-21 17:46:43
2
sunshine 🫠👀🤍❤️ :
سچ تو یہ ہے کہ مُجھے لوگ نہیں جان سکے ...❤🩹🥲*
*خاص کر جو بڑے دعوے سے مُجھے جانتے ہیں💔🙂*
2026-07-22 04:09:20
2
C.H. AFZAAL 💸 :
🥰
2026-07-22 13:46:22
0
Zakir Ali Abbas askari :
تکلیفیں صرف جسم نہیں تھکاتیں کچھ درد انسان کی روح تک اُتر جاتے ہیں🫠❤️🩹
2026-07-22 14:18:02
0
saleemmalik :
:*کہیں حاصل تو کہیں لاحاصل کی تمنا* 😔
*ہر کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا* 💔
*کسی کو زمیں تو کسی کو آسماں نہیں ملتا* 🥹
2026-07-22 06:22:02
1
ᴍʀ᭄ᴿᵃᶻᵃ࿐❖ :
ناقابلِ بیان درد 🥀
2026-07-21 15:38:28
3
🌺Nawabzadi🌺 :
@🌺Nawabzadi🌺:کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
سب دعا کریں۔۔مولا میری فریاد سن لے۔۔۔۔آمین ثم آمین یارب
2026-07-22 04:49:19
1
々S3丨GUJJAR :
تکلیفیں صرف جسم نہیں تھکاتیں کچھ درد انسان کی روح تک اُتر جاتے ہیں🫠❤️🩹
2026-07-21 04:32:29
18
ᴍʀ᭄ᴿᵃᶻᵃ࿐❖ :
> وہ ایک شخص، جو شاید تمہارے نصیب میں لکھا ہی نہیں گیا... مگر تم نے اپنی ہر دعا، ہر خواب اور ہر احساس اُس کے نام کر دیا۔ جانتے ہو ایسی محبت کا دکھ کیا ہوتا ہے؟ یہ وہ درد ہے جو آنکھوں سے کم اور دل سے زیادہ بہتا ہے۔ انسان بظاہر زندگی گزار لیتا ہے، مگر اُس کے اندر ایک خلا ہمیشہ باقی رہتا ہے۔ سب سے کربناک احساس یہ نہیں کہ وہ تمہارا نہ ہو سکا، بلکہ یہ ہے کہ تم نے اُسے اپنا سب کچھ سمجھا، اور قسمت نے اُسے کبھی تمہارا لکھا ہی نہیں۔ 🥀💔
2026-07-21 15:38:31
5
❤️🔥Raجa❤️🔥 :
❤️
2026-07-21 06:12:37
7
Sada Bhatti :
❤️❤️❤️
2026-07-21 03:55:49
7
Queen :
🥹
2026-07-21 03:36:16
8
ملک ولید 🇮🇹🥷🏻 :
❤️
2026-07-21 07:23:43
9
CH Abdullah :
🥰🥰🥰
2026-07-21 11:24:05
5
ARSLAN :
🥺🥺🥺
2026-07-21 05:21:10
8
Markaz Al Wafa centre :
🥰🥰🥰
2026-07-21 10:07:33
5
user4123878848616 :
🥰🥰🥰
2026-07-21 12:49:04
5
To see more videos from user @ch165062, please go to the Tikwm
homepage.