@saadjamiati: مولانا فضل الرحمان صاحب آپ کے خلاف قرارداد دلائی گئی ہے مولانا فضل الرحمان صاحب #maulanafazal_ur_rehman #hafizhamdullah #quaidkadeewana #viralvideo #pppppppppppppppp
مولانا فضل الرحمان صاحب کو گرفتار کرنے کے سپنے دیکھ رہے ہیں ☺️☺️🤣
2026-07-21 03:41:01
142
Zohaib Sultan~❤️🩹 :
اگر یہ بندہ ہمارے پختونخوا کیلئے حق مانگنے لگا تو میں یقین اور داوے کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ پھر سارے پاکستان پر تو کیا سب پر حکومت ہوگی پختون کی اس بندے میں اتنا ٹیلنٹ چھپا ہوا ہے جب بھی تقریر کرتے ہیں تو مخالف پارٹی والے بھی داد دیتے ہیں اور حیران ہوتے ہیں🔥