@nii_.ka: تمہیں کیسے بھولوں میں میری پہلی خطا ہو تم وہ لمحہ جب تم ملے تھے وہی میری ابتدا ہو تم میں نے دل کی کتاب میں سب سے پہلا نام تمہارا لکھا اور اسی پہلی سطر کی ادھوری دعا ہو تم میں نے سادہ سا یقین کیا کہ تم کبھی نہ جاؤ گے مگر میری اسی سادگی کی سب سے بڑی سزا ہو تم تمہاری ہر بات کو میں نے سچ مان کر جیا تھا اب انہی سچائیوں کے پیچھے چھپا ہوا فریب ہو تم میں نے خوابوں کی دنیا میں تمہیں اپنا گھر سمجھا مگر انہی خوابوں کے ٹوٹنے کی سب سے تلخ صدا ہو تم میں نے چھوڑ دیا سب کچھ صرف تمہیں پانے کی خاطر اور جو مجھے کھو گیا آخر اس کا بھی سبب ہو تم تمہیں بھلانے کی کوشش میں میں خود کو بھول بیٹھی ہوں اب میری اس بکھری ہوئی پہچان کی وجہ ہو تم یہ دل اب بھی مانتا نہیں کہ تم کبھی میرے نہ تھے کیونکہ میری ہر دھڑکن میں اب بھی زندہ ہو تم اور شاید یہی حقیقت ہے جسے میں بدل نہیں سکتی کہ میری پہلی محبت بھی تم اور میری آخری خطا بھی ہو تم ۔ ۔ ۔ #fyp #explore #poetry #trending
کان ہوتے ہیں مگر ہاتھ نہیں ہیں اس کے
کیسے دُکھ سن کے یہ دیوار دلاسہ دے گی
2026-07-21 14:09:38
9
سیاہ بخت😭🥺💔 :
کچھ چیزوں سے دل دکھا ہے میرا بھی 🥺💔
ایام اخری ہے حیات زندگی کے🥺🥺
2026-07-21 15:43:06
3
جنید راجپوت 🤨 :
تمھیں کیسے بھولوں میں
میری پہلی خطا ہو تم
وہ لمحہ جب تم ملی تھی
وہی میری ابتدا ہو تم
میں نے دل کی کتاب میں
سب سے پہلا نام تمہارا لکھا
اور اسی پہلی سطر کی
ادھوری دعا ہو تم
میں نے سادہ سا یقین کیا
کہ تم کبھی نہ جاؤ گی
مگر میری اسی سادگی کی
سب سے بڑی سزا ہو تم
تمہاری ہر بات کو میں نے
سچ مان کر جیا تھا
اب انہی سچائیوں کے پیچھے
چھپا ہوا فریب ہو تم
میں نے خوابوں کی دنیا میں
تمہیں اپنا گھر سمجھا
مگر انہی خوابوں کے ٹوٹنے کی
سب سے تلخ صدا ہو تم
میں نے چھوڑ دیا سب کچھ
صرف تمہیں پانے کی خاطر
اور جو مجھے کھو گیا آخر
اس کا بھی سبب ہو تم
تمہیں بھلانے کی کوشش میں
میں خود کو بھول بیٹھا ہوں
اب میری اس بکھری ہوئی
پہچان کی وجہ ہو تم
یہ دل اب بھی مانتا نہیں
کہ تم کبھی میری نہ تھی
کیونکہ میری ہر دھڑکن میں
اب بھی زندہ ہو تم
اور شاید یہی حقیقت ہے
جسے میں بدل نہیں سکتی
کہ میری پہلی محبت بھی تم
اور میری آخری خطا بھی ہو تم
۔
۔
2026-07-21 10:49:02
2
ABsoLuTeLy NoT✌🏻💅🏻 :
outstanding😍
2026-07-21 06:00:44
1
Shahidjutt :
wah yaar kya likha hai aapane pahle hi itne Dard se guzar raha hun aur upar se aapki ya poetry Sun li Maine 🥺😔😫
2026-07-22 03:48:31
1
taskein e Dil :
bohat umdaaaah
2026-07-21 13:56:40
1
ALi HASHMi :
کیا کہنے ♥️
2026-07-21 13:29:32
1
Muhammad Ali :
waah
2026-07-21 12:51:39
1
Mr Qasim Shahi :
😳😳😳
2026-07-21 03:57:15
1
solitude :
👌
2026-07-21 09:03:59
1
Jozif Marth :
بہت خوب 🥰
2026-07-21 09:03:16
1
تبسم شیرازی :
wah
2026-07-21 08:36:58
1
Kegad Baloch :
🥰🥰🥰
2026-07-21 08:16:06
1
Amna Jamil :
غضب
2026-07-21 08:02:58
1
Ansa 🧑🏫 :
waaaah
2026-07-21 08:01:46
1
Mehran Bashir :
😏😏😏😏
2026-07-22 19:32:10
0
The Reality of the society 😔 :
🥰🥰🥰
2026-07-22 02:58:29
0
Anas Muaawia :
Kya Kehny❤️🩹
2026-07-22 02:26:21
0
foji waris 0318💯40💯19💯183 :
آپی آپ نے تو دولا دیا مجھے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-22 04:18:33
0
sayed rizwan haider rizvi :
🥰🥰🥰
2026-07-22 04:34:48
0
☾︎ 𝐇𝐞𝐚𝐫𝐭𝐥𝐞𝐬𝐬 ♡̷̷̷ :
🥰🥰🥰
2026-07-22 05:51:56
0
zulqi :
ہم بھیڑ میں تنہاء جو نظر آتے ہیں تم کو
تنہائی میں دیکھو ہمیں لشکر ہے ہمارا
2026-07-22 05:55:43
0
KING HASSAN👑 :
bgm name?
2026-07-22 10:56:01
0
Amanullah Jalip :
🥰🥰🥰
2026-07-22 13:00:02
0
To see more videos from user @nii_.ka, please go to the Tikwm
homepage.