حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ
نے فرمایا:
تہبند شلوار یا پاجامے کا جو حصہ ٹخنوں سے نیچے ہو، وہ آگ میں ہے۔" (صحیح بخاری)
2 تکبر کے بغیر لٹکانے پر وعید
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص اپنا کپڑا (ازار/ شلوار) غرور اور تکبر کی وجہ سے گھسیٹتا ہے، اللہ قیامت کے دن اس کی طرف نظر رحمت نہیں فرمائے گا۔" (صحیح بخاری)