@ca.write: ایسے دن بھی تھے جب تم سے باتیں ختم نہیں ہوتی تھیں... اور آج ایسے دن بھی ہیں کہ بات ہی نہیں ہوتی۔ میں آج بھی اُن لمحوں کو یاد کرتا ہوں جب تم سے گفتگو میرے دن کا سب سے خوبصورت حصہ ہوا کرتی تھی۔ تمہارا ایک لفظ میرے چہرے پر مسکراہٹ لے آتا تھا، اور تمہاری ایک ہنسی میری ساری تھکن اُتار دیتی تھی۔ اُس وقت مجھے کبھی خیال بھی نہیں آیا تھا کہ ایک دن ایسا بھی آئے گا جب میں تم سے بات کرنے کی خواہش لیے خاموش بیٹھا رہوں گا، اور تمہاری طرف سے خاموشی کے سوا کچھ نصیب نہیں ہوگا۔ میں مانتا ہوں کہ وقت بدلتا ہے، لوگ بھی بدل جاتے ہیں، مگر میں نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ ہمارا تعلق اس قدر اجنبی ہو جائے گا کہ اب تمہیں میرا خیال بھی نہ آئے۔ اب میری کیفیت یہ ہے کہ میں ہر روز تمہیں یاد نہ کرنے کا فیصلہ کرتا ہوں، مگر ہر رات تمہاری یاد میرے تمام فیصلوں کو ہرا دیتی ہے۔ میں خود کو مضبوط دکھانے کی کوشش تو بہت کرتا ہوں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ تمہاری خاموشی نے مجھے وہاں سے توڑا ہے، جہاں سے انسان کسی کو اپنا دکھ بھی نہیں دکھا سکتا۔ شاید میری سب سے بڑی غلطی یہی تھی کہ میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں... میں نے تمہیں اپنی عادت بنا لیا تھا۔ اور جب عادت چھن جائے تو انسان زندہ تو رہتا ہے، مگر پہلے جیسا نہیں رہتا۔ آج بھی دل کے کسی کونے میں ایک ہی حسرت دفن ہے... کاش ایک بار تم پہلے کی طرح آ کر کہتے: "کہاں ہو؟ بات کیوں نہیں کرتے؟" ✍️ چاند علوی#growmyacunt
"بعض جدائیاں قبر کی مٹی جیسی ہوتی ہیں، اوپر سے سب کچھ ٹھیک دکھائی دیتا ہے، مگر اندر سب دفن ہو چکا ہوتا ہے۔"
2026-07-21 11:11:02
21
🅁🄰🄾🄷🄰🅂🄽🄰🄸🄽 :
پلیز بھائی مجھے فالو کر لو
2026-07-23 01:45:18
5
꧁ 🥀Muskan🥀༒︎꧂ :
افسوس جن سے باتیں ہی ختم نہیں ہوتی تھی
اُن سے اب بات ہی ختم ہو گئی
❤️🩹😭💯🥀🍂
2026-07-22 21:41:21
15
💫🥀👑Khan g👑🥀💫 :
❤️🩹🥀کچھ نہیں ملتا جتنی مرضی وفا کرلو کسی سے
جب وقت وفا نہ کرے تو وفادار بھی بےوفا ہو جاتے ہیں🥹🥹
2026-07-22 11:44:06
7
MEMON Girl :
log ese kyn krte hn ?
2026-07-24 15:55:02
1
Rais Feyaz :
same life
2026-07-21 19:30:28
2
tooba :
bht aziat nak h ye ehsas k Jo ensan ap ka sb Koch ho wo janty hoy b behis bun Jain 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-22 11:46:58
2
Amjad Ali Khoso :
*اجڑ جاتے ہیں وہ لوگ سر سے پاؤں تک ...❤️🩹🥹*
*جو کسی بے پرواہ سے بے پناہ محبت کرتے ہیں💔😭*
2026-07-22 17:04:36
6
zahra :
both achi tra
2026-07-22 05:01:27
3
𝐓𝑬𝑅𝗔 𝑺𝐇𝔸ᴴ𝐙🅰D♥𝐴💫 :
save ka option to khool do
2026-07-22 05:12:33
3
zunaish khan :
جنسے ہم بہت باتے کرتے ہیں نا وہی ہمے خاموش کرا دیتے ہیں
2026-07-22 07:53:23
3
M A T I 🚩 :
بلکل عادت ڈال کر ظالم نے
میخانہ ہی بند کر دیا🥺
2026-07-21 12:58:53
2
fazila :
bilkul samj saktay hain , akhir hum b isi kefiyat se guzar rahay Hain 👍🥺
2026-07-21 07:02:56
2
𓆩♡𓆪 بِنْتِ حَوّا 𓆩♡𓆪 :
ab bat b ho tu tu na hony k brabr
2026-07-22 08:50:30
2
Tahir.rd9411 :
bohat painfully hota hain yeah post dekh k na lagya karo asi past
2026-07-25 18:28:14
0
𝓡𝓾𝓱𝓲♡● :
caption please🥺
2026-07-24 13:31:50
0
✨👿سراج علی بکر وال 😈🤟✨ :
2026-07-22 17:33:38
1
It's Feemee :
اس کفیت کو محسوس کر سکتے ہو...
ایسے دن بھی تھے جب باتیں ختم نہیں ہوتی تھیں اللہ حافظ کہنے کے بعد بھی گھنٹہ گھنٹہ گفتگو جاری رہتی تھی........ اور اب یہ دن ہیں کہ بات ہی نہیں ہوتی بس دونوں جانب لمبی خاموشی چلی آتی ہے شاید یہی زندگی ہے.... 💔💔 #صاحب
2026-07-22 02:54:01
4
Shamaa :
gn pe guzre ho wo bahtar janty hai is kafeyat ko
2026-07-23 03:38:41
3
Nimoo :
muj pe bi guzar raha he
2026-07-22 12:20:05
0
Musfira ♥️ :
wqt hamesha ak saa nhii reta
2026-07-23 04:08:26
3
King 🥀🥀✈ :
hyyy AULLAH 😞
2026-07-23 17:06:24
1
M Idrees 😎❤ :
same feeling😏
2026-07-22 17:54:40
1
🦋princess🦋 :
hmm same 🤐💔😭
2026-07-22 13:12:40
1
To see more videos from user @ca.write, please go to the Tikwm
homepage.