@user5472004121475: بہت سی لہریں ٹکرائیں گی تم سے… 🌊 کچھ وقتی سکون دیں گی کچھ راستہ بھٹکا دیں گی… مگر بہنا ہمیشہ اسی کے ساتھ جس میں منزل تک لے جانے کا جنون ہو… کیونکہ ہر ساتھ دینے والا ہم سفر نہیں ہوتا… اصل وہی ہے جو تمہیں آگے بڑھائے نہ کہ روک لے… 🖤🔥 #viral #line #foryou #foryoupage #fypシ