@gen.with.a.g:

Genevieve
Genevieve
Open In TikTok:
Region: ID
Tuesday 21 July 2026 04:31:39 GMT
10622
463
9
4

Music

Download

Comments

user605721490
_Atomic_Soda :
Nice to see you post 👍
2026-07-21 05:00:57
1
lukemartin830
Fred82 :
Stunning
2026-07-21 22:54:59
0
carolineemalloyy
Caroline Malloy :
beautiful
2026-07-22 03:30:13
0
hana.elson
Hana :
Gorg
2026-07-21 22:15:18
0
kj_prv
KJ :
2026-07-22 23:04:08
0
fm11289
F :
😜😻🥰
2026-07-21 12:41:05
0
1cognito21
1cognito :
2026-08-28 18:52:06
0
alex.maggiani._
álex Maggiani :
😘😘😘
2026-07-21 04:35:07
0
roxanarosuu
Roxy :
❤️😍
2026-07-22 00:39:23
0
To see more videos from user @gen.with.a.g, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

افسوسناک واقعہ، بڑا ہوتر کے رہائشی دانش عباسی کی کیری بولان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تقریباً 10 بچے متاثر، 4 سے 5 بچے آگ کی لپیٹ میں آ کر زیادہ متاثر 29 ستمبر 2026 مری: مسیاڑی بڑا ہوتر کے رہائشی دانش عباسی معمول کے مطابق اپنی کیری بولان میں سکول کے تقریباً 10 بچوں کو مری لے جا رہے تھے کہ موہڑہ موڑ پر پہنچتے ہی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ لگنے کے بعد موقع پر موجود مقامی افراد اور مری جانے والے دیگر مسافروں نے اجتماعی طور پر فوری مدد کرتے ہوئے تمام بچوں کو گاڑی سے  نکال لیا۔ اس دوران ڈرائیور سمیت تقریباً 4 سے 5 بچے آگ کی لپیٹ میں آ کر زیادہ متاثر ہوئے۔ مقامی افراد بچوں کو لے کر مری کی جانب روانہ ہوئے، راستے میں ریسکیو ٹیمیں انہیں مل گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ ریسکیو ٹیموں کی آمد میں تقریباً آدھے سے پونے گھنٹے کی تاخیر ہوئی، تاہم ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر متاثرہ بچوں کو طبی امداد فراہم کی اور گاڑی میں لگی آگ پر بھی قابو پا لیا۔ بچوں کو بعد ازاں دوسری گاڑی کے ذریعے سکول روانہ کر دیا گیا، جبکہ آگ لگنے کے بعد کیری بولان سڑک سے نیچے جا گری۔۔

About