@vintage_vibes48: اپنے دوستوں اور اپنے قریب کے لوگوں کا انتخاب احتیاط سے کریں کیونکہ وہ آپ کے افکار آپ کے رویے اور آپ کی نفسیات پر اثر انداز ہوتے ہیں پس ان لوگوں کے قریب رہیں جو آپ کو متاثر کرتے ہیں اور آپ کو آگے بڑھنے اور مزید ترقی کرنے کی ترغیب دیتے ہیں اور آپ کو امید اور خوش گمانی کی خوراک دیتے ہیں کیونکہ مثبت ماحول آپ کی زندگی میں ایک بہت بڑا فرق پیدا کرتا ہے #poetry #vintage_vibes
دنیا کی زندگی محض دھوکہ ہے جب انسان اس میں مگن ہو جاتا ہے تو اپنی آخرت بھول جاتا ہے جس وجہ سے وہ اس دن ناکام ہو جائے گا جس دن فیصلہ جنت اور جہنم کا ہوگا 🍂 اس لئے دنیا کو محض دھوکہ سمجھتے ہوئے آخرت کی تیاری کریں ‼️
2026-07-22 15:45:05
2
diva✨💅 :
کسی کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرنا آس کی قبر پر فاتحہ پڑھنے سے بہتر ہے
2026-07-21 10:35:53
3
Mirza Wahid :
right 👍👍👍
2026-07-21 14:07:24
0
nimra baby :
🥰🥰🥰
2026-07-22 06:45:38
0
IMARN :
🥰🥰🥰
2026-07-21 19:30:17
0
mnrana111088 :
💯
2026-07-21 19:16:23
0
Pasha Malik :
🥺
2026-07-21 17:29:27
0
VIRAT KOHLI 👑 :
💖💖💖
2026-07-21 16:05:09
0
💞s💕 :
🥰🥰🥰
2026-07-21 14:02:58
0
UmeR JutT :
🥰
2026-07-21 11:49:41
0
DaNiSh Chiشti :
🥰🥰🥰
2026-07-21 05:01:30
0
Zubair :
❤️❤️❤️
2026-07-21 04:56:46
0
Saqi Butt905 :
😢😢😢
2026-07-23 16:03:22
0
To see more videos from user @vintage_vibes48, please go to the Tikwm
homepage.