@bezuban_dard: ایک دن آپ پیچھے مڑ کر غور سے دیکھیں گے اور کہیں گے شکریہ ہر اس بھاری تجربے کا جس نے آپ کی شخصیت کو نکھارا اور دوبارہ آپ کی فکر کو مضبوط بنیادوں پر تعمیر کیا جو عارضی ہواؤں کے چلنے سے متاثر نہیں ہوتی ہر اس پتھریلے راستے کا جس نے آپ کی پیٹھ کو مضبوط کیا اور آپ کو سکھایا کہ راستوں کی دشواری سے کیسے بہادری اور دانشمندی کے ساتھ نمٹا جاتا ہے ہر اس مایوسی کا جس نے آپ کو سکھایا کہ آپ اپنی امیدوں کو زمین کی گہرائیوں سے اٹھا کر آسمان تک لے جائیں #poetry #vintage_vibes
bilkul ye schi bat ha or pta nai muhbt bi ase logo SE hi q hoti ha
2026-07-22 12:09:55
0
🤍 𝓐𝓫𝓪𝓲𝓭𝓾𝓵𝓵𝓪 ✨ :
💔🥀 سب سے بدصورت واپسی محبت کے سفر کی واپسی ہوتی ہے۔ 😔
جب انسان ٹوٹے ہوئے دل 💔 کے ساتھ پلٹتا ہے تو راستے وہی ہوتے ہیں، مگر منزل کا احساس بدل چکا ہوتا ہے۔ 🚶♂️🌫️پہلے ہی قدم پر حواس جواب دے جاتے ہیں، 😞 آنکھوں میں سجے سارے خواب ✨ ٹوٹ کر بکھر جاتے ہیں، اور پاؤں میں اتنی سکت بھی نہیں رہتی کہ آگے بڑھ سکیں۔ 🚶♂️💭
دل ❤️بار بار انہی لمحوں کی دہلیز پر جا کھڑا ہوتا ہے، جہاں کبھی امیدوں کے چراغ 🕯️روشن تھے، مگر اب وہاں خاموشی 🤍، ویرانی 🥀 اور یادوں کی دھند 🌫️کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔
محبت سے واپسی 💔 صرف ایک سفر کا اختتام نہیں، بلکہ انسان کے اندر بسنے والے ایک خوبصورت یقین 🌹 کے ٹوٹ جانے کا نام بھی ہے۔
پھر انسان مسکراتا تو ہے… 🙂 مگر وہ مسکراہٹ پہلے جیسی نہیں رہتی۔ 🥺
جیتا تو ہے… 🌙 مگر دل کا ایک حصہ ہمیشہ اسی راستے پر رہ جاتا ہے، جہاں اس نے کبھی سچی محبت کے خواب 🌹✨ بوئے تھے۔ 💔🍂
2026-07-22 05:07:37
7
Mohammad Wasim Ulhaq golrivi :
2026-07-22 11:15:14
3
Qasim ali :
:عشق کرنا سزا ہے گناہ تو نہیں 🥀💯
عشق کا دشمن زمانہ ہے خدا تو نہیں 🥀 💔
2026-07-21 12:28:50
8
ملک یاسر257 مذہبی والا :
ضروری تو نہیں جو لوگ دل میں بستے ہیں
وہ دل کے حال بھی سمجھتے ہو
2026-07-21 16:38:14
5
l:꧁🐆Ä♡U🐅꧂: :
Right
2026-07-22 02:00:29
3
Salman Ali Rajpoot🤟❤️💫 :
waah
2026-07-22 04:48:49
3
HAMZA✨ :
😳
2026-07-22 05:36:44
1
Hasnain Khan. 🥰 M't :
wow.
2026-07-21 15:02:40
3
أبن آدم :
bilkol🤗
2026-07-22 06:53:15
2
Yousaf :
جس شخص کے جذبات قابو میں نہ ہوں، اس سے بحث نہ کرنا بھی خودداری کی ایک شکل ہے !🤍
2026-07-22 02:17:54
2
Asif Bhatti :
asa he h
2026-07-22 12:32:36
0
Ahmed :
bilkol
2026-07-22 11:05:23
0
@Rizwan_bhatti50 :
right 👍
2026-07-22 10:18:40
0
cutieeee :
Beshaq kiu k dill may hum ny unhen bsaya hai unho ny to ni yaktrfa muhabbat may hal ahwal kahan pushy jaty hain 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-22 11:00:53
0
Parishay :
2026-07-22 10:42:44
0
Mrs Rajpoot 🥰 :
krdkjhjkkkkkkkkm my j
2026-07-22 10:21:17
0
To see more videos from user @bezuban_dard, please go to the Tikwm
homepage.