@randomcreater6: مجھے بارش بہت پسند ہے کیونکہ یہ صرف زمین کو نہیں بلکہ دل کے اندر چھپی ہوئی اداسیوں کو بھی دھو دیتی ہے بارش میں بھیگنا مجھے اس لیے پسند ہے کیونکہ اس میں کوئی دکھ نظر نہیں اتاصرف ایک خوشی محسوس ہوتی ہے۔🥀

احمد 🌸
احمد 🌸
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 21 July 2026 04:55:06 GMT
634473
62315
261
3809

Music

Download

Comments

bilalwrites321
بلال :
مجھے بارش اس لیے پسند ہے کیونکہ اس میں بہایا گیا آنسو کسی کو نظر نہیں آتا ۔
2026-07-21 09:39:35
207
siyahwrites1
سیاہ بخت👀❤️‍🩹 :
پہلے مجھے بھی بارش پسند تھی مگر اب کچی قبروں کا خوف آتا ہے 🥺
2026-07-21 17:56:37
95
taimoorbhatti3410
TaiMoORAhMaD :
مجھے بارش بہت پسند ہے کیونکہ یہ صرف زمین کو نہیں بلکہ دل کے اندر چھپی ہوئی اداسیوں کو بھی دھو دیتی ہے بارش میں بھیگنا اس لیے پسند ہے کیونکہ اس میں کوئی دکھ نظر نہیں آتا صرف ایک خوشی محسوس ہوتی ہے
2026-07-21 10:16:35
45
bibliophile.3
Qalb :
mjy to wehshat hoti barish sy barishen kabhi khusbsurt ni hoti
2026-07-22 05:58:27
20
fidduniya.waakhir
Maha عLi✿ :
cptn 💯 agreed
2026-07-22 08:28:19
6
zainabmehndihouse8
Zainab-mehndi house__ :
snd this caption
2026-07-22 06:15:28
6
arslangaanga804
♛°•ارسلان••گانِگا🍂 :
بارشیں تو رب کی رحمت ہوتی ہیں بارشوں کو کون نہ پسند کر سکتا ہے بھلا !
2026-07-22 07:51:09
8
janejahan055
جانِ جہاں :
ye video mj Whatsapp kro
2026-07-22 11:35:23
5
its_arish01
اریشہ۔۔! :
Mera barish ma dil jalta h chaat nh h 🫠
2026-07-23 06:47:56
6
madnisilra
M@dni :
بارش شراب عرش ہے یہ سوچ کر عدم بارش کے سب حروف کو الٹا کے پی گیا
2026-07-22 05:33:13
6
malikirfanali7866
👑 ˕ 𝑀á₰𝒾к᭄ ˕ 𓅃 :
اگر تمہیں محبت کرنے کا ہنر ملے تو اللہ سے شروع کرنا ، کیونکہ وہی سب سے زیادہ محبت کے لائق ہے
2026-07-24 04:34:19
15
junaidaltaf936
Juنaid💔🫴💯 Qureshi :
ہر کسی کا احساس مختلف ہوتا ہے۔ بعض لوگوں کے لیے بارش سکون لاتی ہے، جبکہ کچھ کے دل میں یہی بارش پرانی یادیں اور اداسیاں بھی تازہ کر دیتی ہے۔ 🌧️💔
2026-07-23 03:23:36
11
jatt83968
Jatt :
:بادل کو کیا خبر ہے کہ بارش کی چاہ میں کیسے بلند وبالا شجر خاک ہو گئے
2026-07-22 06:00:22
20
samama560
samama :
پہلے ہم کو تیز بارش اچھی لگتی تھی مگر فکر رہتی ہے اب ہمیں ایک کچی قبر کی😔🥹
2026-07-22 05:50:48
6
alihamzamahmood9086
Ali Hamza Mahmood :
مجھے بارش بہت پسند ہے کیونکہ یہ صرف زمین کو نہیں بلکہ دل کے اندر چھپی ہوئی اداسیوں کو بھی دھو دیتی ہے بارش میں بھیگنا اس لیے پسند ہے کیونکہ اس میں کوئی دکھ نظر نہیں آتا صرف ایک خوشی محسوس ہوتی ہےمجھے بارش اس لیے پسند ہے کیونکہ اس میں بہایا گیا آنسو کسی کو نظر نہیں آتا ۔
2026-07-22 05:57:27
12
mishkaat52
mishkaat🇵🇰 :
Same mjy b barish bhtttttt bhtttt ziada psnd hy or barish m beeeghna.......
2026-07-22 05:02:12
13
usamaumar576
Uسaمa Uمar :
عجب پر لطف منظر دیکھتا رہتا ہوں بارش میں بدن جلتا ہے اور میں بھیگتا رہتا ہوں بارش میں
2026-07-23 01:29:21
5
mountains.boy1
Mountain boy 🍂🌱 :
wow
2026-07-21 10:23:03
7
m.anees714aa
Aنees GuJJAR :
مجھے بارش بہت پسند ہے کیونکہ یہ صرف زمین کو نہیں بلکہ دل کے اندر چھپی ہوئی اداسیوں کو بھی دھو دیتی ہے بارش میں بھیگنا اس لیے پسند ہے کیونکہ اس میں کوئی دکھ نظر نہیں آتا صرف ایک خوشی محسوس ہوتی ہےمجھے بارش اس لیے پسند ہے کیونکہ اس میں بہایا گیا آنسو کسی کو نظر نہیں آتا ۔
2026-07-22 06:04:41
11
qasimdasti786
Qasim Kh🅰️N :
مجھے بارش بہت پسند ہے کیونکہ یہ صرف زمین کو نہیں بلکہ دل کے اندر چھپی ہوئی اداسیوں کو بھی دھو دیتی ہے بارش میں بھیگنا اس لیے پسند ہے کیونکہ اس میں کوئی دکھ نظر نہیں آتا صرف ایک خوشی محسوس ہوتی ہے
2026-07-22 04:09:08
9
tehniyat.fatima44
🦋🎀 :
caption plzzz
2026-07-22 06:05:26
8
shahfaisalafrid53
shah Faisal :
caption
2026-07-21 18:27:07
5
user4267320296517
M Waqar Gill :
:بارشوں کی عادت ہے، وحشتیں بڑھانے کو ، اپنا غم چھپانے کو بڑی دیر تک برستی ہے ۔ Mr. Gill
2026-07-22 04:40:53
5
m.asadaliofficial0
Asad Ali 👀 :
Me after my Father's death: پہلے مجھے تیز بارش اچھی لگتی تھی مگر فکر ہوتی ہیں مجھے اب ایک کچی قبر کی ❤️‍🩹😭
2026-07-22 11:23:50
4
To see more videos from user @randomcreater6, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About