@faisalogyyyy: جیت گیا وہ مرد؟ جس کے ساتھ وہ عورت ہے جس کے گھر بھی پتا چل گیا مگر عورت نے ساتھ نہیں چھوڑا۔

فیصل🍁
فیصل🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 21 July 2026 04:57:02 GMT
26768
1774
20
312

Music

Download

Comments

aksbyniazi
عکسِ نیازی 🫠❤️ :
اس نے میرے لیے سب کیا اسکے گھر پتا چلا تو بھی وہ نہیں ڈری بلکے رشتے کی بات کی گھر اور میں نےبھی کی اپنے گھر اب خدا بہتر کرے نہیں پتا کیا ہوگا آگے 🫠❤️‍🩹
2026-07-27 08:52:16
4
sulehryaa
ج :
Won💎
2026-07-27 09:58:41
1
iqir259
Iqرa🥀 :
Han Mari to kadar nahi krta wo 3 4 bar k chure chuka he fir a jata he
2026-07-26 20:55:24
3
_.x.07
حسن خان 🖤 :
AFSOOS NA. MAIN NAY JIS DIN BATYA US NAY USII DIN CHOR DIA 😅
2026-07-26 09:40:08
1
addenasif
Adden Asif. :
Aur os Aurat ka kia jisk ghr b pta chal gya aur mard b chor gyaa.. wo tu har gyi 💔
2026-07-21 17:53:24
12
mudasirkakar01
مدثر کاکړ سنزرخیل :
جیت گیا وہ مرد؟ جس کے ساتھ وہ عورت ہے جس کے گھر بھی پتا چل گیا لیکن عورت نے ساتھ نہیں چھوڑا۔
2026-07-27 07:47:06
1
sardarshoaib072
Shoaib maken :
Mard ny ghar btaaya ho or aurat ny chorr diya ho to bhi mard jeeta ?????
2026-07-27 15:38:22
0
ahmad_farid512
ahmad_farid512 :
Blkul aurt e sath detti h **aurat** 🫠
2026-07-23 12:25:54
2
m_edits075a
ماہ رخ💕 :
🥺🥺🥺
2026-07-21 06:18:02
2
rao.sab783
Rao sarfraZ ahmaD👑 :
@ranaazam9385 ❤️‍🩹
2026-07-27 10:53:17
0
shab_e_hijr1
گڑیا 🌸 :
❤️‍🩹🫠
2026-07-27 10:52:16
1
careless7861
Careless🍂 :
@Kami899 😌
2026-07-27 06:32:30
1
hassan______8
Hassan Raza🖤 :
❤️
2026-07-26 19:06:51
0
kashiii987
🍂Kashiii987🍂 :
🌹
2026-07-27 12:31:50
1
To see more videos from user @faisalogyyyy, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زندگی کے اچھے دنوں میں ساتھ دینے والے لوگ بہت مل جاتے ہیں، مگر اصل لوگ وہ ہوتے ہیں جو آپ کے بدترین دنوں میں آپ کا ہاتھ نہیں چھوڑتے۔ جب جیب خالی ہو، حالات بے رحم ہوں، خواب بکھر رہے ہوں اور انسان خود اپنی نظروں میں چھوٹا محسوس کرنے لگے، تب جو شخص بغیر کسی احسان کے احساس کے آپ کے ساتھ بیٹھ جائے، آپ کا حوصلہ بنے، آپ کی خاموشی سمجھے، یا خاموشی سے آپ کی ایک کپ چائے کا بل ادا کر دے، وہ صرف دوست نہیں ہوتا، وہ زندگی کی ان نعمتوں میں سے ایک ہوتا ہے جو ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتیں۔ وقت گزر جاتا ہے، حالات بدل جاتے ہیں، اللہ رزق میں وسعت بھی دے دیتا ہے، مگر انسان کو اپنی تنگ دستی کے وہ دن کبھی نہیں بھولنے چاہییں جن میں چند مخلص لوگوں نے اسے احساسِ محرومی سے بچائے رکھا تھا۔ وہ چائے کی پیالی شاید قیمت میں معمولی تھی، مگر اس کے ساتھ دیا گیا احترام، اپنائیت اور ساتھ بے حد قیمتی تھا۔ بعض احسان روپے سے نہیں، احساس سے کیے جاتے ہیں، اور ایسے احساسات انسان عمر بھر اپنے دل میں محفوظ رکھتا ہے۔ زندگی میں اگر کبھی کامیابی مل جائے، تو ان لوگوں کو مت بھولیے جنہوں نے آپ کی جدوجہد کے دنوں میں آپ کا سہارا بننے کی کوشش کی تھی۔ کیونکہ دولت واپس کمائی جا سکتی ہے، مگر مخلص دوست دوبارہ نہیں ملتے۔ دنیا میں وفادار لوگوں کی قدر کیجیے، ان کا شکریہ ادا کیجیے، اور جب وقت آپ کو طاقت دے، تو کسی اور کے لیے وہی سہارا بن جائیے جو کبھی کوئی آپ کے لیے بنا تھا۔ آخرکار انسان کو اس کی کامیابیاں نہیں، بلکہ وہ لوگ امیر بناتے ہیں جو مشکل وقت میں اس کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔ ایسے دوست واقعی قسمت والوں کو نصیب ہوتے ہیں۔ 🤍🌸#foryoure #viralvideos #foryoupage #followers #everyone

About