@puresoul661: کچھ ملاقاتیں قسمت نہیں، تقدیر بدل دیتی ہیں۔ کچھ لوگ زندگی میں اس طرح داخل ہوتے ہیں کہ دل کی ویران بستی میں بھی محبت کے چراغ روشن ہو جاتے ہیں۔ تم سے ملنے سے پہلے محبت صرف ایک لفظ تھی، مگر تمہارے بعد یہی لفظ میری پوری دنیا بن گیا۔ اب دعا صرف اتنی ہے کہ جس نے میری نیت، میری سوچ اور میری زندگی بدل دی، وہ کبھی میری قسمت سے جدا نہ ہو۔ ❤️✨#5millionviews🙏🙏plztiktok #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral❤️💫 #vewsproblem🥺 #unfrezemyaccount