@princess_zee319: تم صرف میری زندگی کا حصہ نہیں، میری ہر دعا کا سب سے خوبصورت جواب ہو۔ تمہاری موجودگی میرے دل کو سکون اور میری روح کو قرار بخشتی ہے۔ اگر محبت کا کوئی نام ہو سکتا ہے، تو میرے لیے وہ صرف روحِ من ہے۔ #tealover #poetrylover #nature_lover #princess_zee319