@epic_romi_1: ||*دیکھے ہوئے تو خیر اُسے مدتیں ہوگئیں *اُس کو سُنے ہوئے بھی ایک زمانہ گزر گیا||#viral #foryou #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #ibn_e_ramzaan @𝐃𝐚Л𝐢Ⳝ𝐡
hye mere pasand dida sheikhs 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-22 09:04:12
1
مسٹر سرائیکی 🦢 :
Kya khani kmal
2026-07-22 06:53:10
1
🦋_K¿¿K_🦋 :
🦋_KhaMaKha_🤪🦋
🦋_خواہ مخواہ_🤪🦋
2026-07-22 04:43:22
1
Sajid Sadiq :
hayee
2026-07-21 16:57:02
1
🎸Maazi Layalpuria 🎸 :
اے میرے من پسند شخص!
اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔"
ماضی
2026-07-22 18:39:21
1
ch Rashid :
kmal💯💯💯
2026-07-21 09:01:30
2
Yousaf :
*الجھی ہوئی سی زندگی تھکے ہوئے سے ہم ❤️🩹🫠*
*تھوڑی سی آپ سے گفتگو اور سارے مسئلے ختم🥹*
*✍🏻🩵💫*
2026-07-22 07:45:57
1
Mano 🌸 :
dekh ai hu mgr SUNY huy zmana hogya 😭
plz Dua kry jldi wo wqt ajye jis ka intzr mjy h
2026-07-21 13:48:14
3
ابن آدم😘 :
Aahhhhh😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-21 11:46:30
1
🌸....مانے....🌸 :
😭
2026-07-21 18:12:09
1
᭄sᴀᴅ➳ᴘʀɪɴᴄᴇ⁵⁶࿐ :
hayyyyyy oyaaa maar didatei 💔🥀😞🦅
2026-07-21 18:12:40
1
°Muteeb Titti _💀🚩 :
Sie haben das Limit erreicht🫠🙂
2026-07-21 18:02:40
1
Khan :
Aisa nhi hai kya tumhy khwab nhi aty khan
2026-07-21 10:22:52
1
To see more videos from user @epic_romi_1, please go to the Tikwm
homepage.