@nii_.ka: تھک گئے ہو تو تھکن چھوڑ کے جا سکتے ہو تم مجھے واقعتاً چھوڑ کے جا سکتے ہو ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا تم پرندے ہو وطن چھوڑ کے جا سکتے ہو تم سے باتوں میں کچھ اس درجہ مگن ہوتا ہوں مجھ کو باتوں میں مگن چھوڑ کے جا سکتے ہو جانے والے سے سوالات نہیں ہوتے میاں تم یہاں اپنا بدن چھوڑ کے جا سکتے ہو جانا چاہو تو کسی وقت بھی خود سے باہر اپنے اندر کی گھٹن چھوڑ کے جا سکتے ہو ۔ ۔ ۔ #fyp #explore #poetry #trending

𓆩برعکس𓆪
𓆩برعکس𓆪
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 21 July 2026 05:23:56 GMT
6979
360
5
26

Music

Download

Comments

dushane410
Ahmad@32 :
فرحت عباس شاہ کی غزل ہے یہ
2026-07-21 13:57:07
1
faizi.bazmi
faizi bazmi :
khudaa ki qsm aaj yhi huvaa shayad mere Saath.. aaj ptaa chlaa h k wo sch much bewafa 😔.. aaj mn b khaali haath hun.. khudaa Meri madad krey 😥
2026-07-21 13:16:36
1
malik.8232
么 𝙈𝘼𝙇𝙄𝙆 么 :
اذیت ہے کہ روز و شب گھٹن محسوس ہوتی ہے 🙂 بھلے ہوں پاس میرے سب گھٹن محسوس ہوتی ہے🤧
2026-07-21 09:23:07
2
faizi.bazmi
faizi bazmi :
aaj mn kahaaan kahaan ka hun aaj mn kahien ka ni .. Meri jmaa poonjee to kisi or k hathon lgg gyi 😔
2026-07-21 13:18:08
1
To see more videos from user @nii_.ka, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About