@kaleribhai12345: جو کہتے ہیں کہ لوگ صرف نیاز کے لیے آتے ہیں، وہ یہ منظر ضرور دیکھیں… 🥹❤️ یہاں تو زبردستی نیاز کی طرف لے جایا جا رہا ہے اور کہا جا رہا ہے: "کھانا کھائے بغیر جانے نہیں دیں گے!" 🙏🥹 یہ ہے محبت، یہ ہے مہمان نوازی، یہ ہے خدمتِ زائرینِ امام حسینؑ ❤️🏴