@haqkibat51472: #creatorsearchinsights alo Mola #literaryculture #foryoupage #growmyaccount

haq ki bat
haq ki bat
Open In TikTok:
Region: AE
Tuesday 21 July 2026 05:42:04 GMT
62210
5332
129
901

Music

Download

Comments

shahabahmed957
shahab Ahmed :
be Shaq yqenan
2026-07-21 19:13:15
0
shah0147
Shahnawaz :
Wrong Translation.
2026-07-21 21:23:21
1
lostboy_25_
HandS0mE :
beshak ❤️
2026-07-22 04:57:16
0
dxkoraal93
✿┋ابو موسیٰ ⠀ᥫ᭡፝֟፝֟ :
وَتَـرَى الشّمْسَاِذَا طَلَعَتْتّزَاوَرُعَنْكَهْفِهِـمْذَاتَالْيَمِيْنِ وَاِذَا غَرَبَتْتّقْرِضُهُـمْذَاتَالشِّمَالِ وَهُـمْفِىْفَجْوَةٍ مِّنْهُۚ ذٰلِكَمِنْاٰيَاتِ اللّـٰهِ ۗ مَنْيَـهْدِ اللّـٰهُفَهُوَالْمُهْتَدِ ۖ وَمَنْيُضْلِلْفَلَنْتَجِدَلَـهٝ وَلِيًّا مّرْشِدًا (17) اور تو سورج کو دیکھے گا جب وہ نکلتا ہے ان کے غار کے دائیں طرف سے ہٹا ہوا رہتا ہے اور جب ڈوبتا ہے تو ان کی بائیں طرف سے کتراتا ہو گزر جاتا ہے اور وہ اس کے میدان میں ہیں، یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہے، جسے اللہ ہدایت دے وہی ہدایت پانے والا ہے، اور جسے وہ گمراہ کر دے پھر اس کے لیے تمہیں کوئی بھی کارساز راہ پر لانے والا نہیں ملے گا۔
2026-07-21 17:31:28
27
ghufran.shahi444
Ghufran shahi :
beshak 🥰 🥰
2026-07-22 16:14:45
0
user65598523183335
user65598523183335 :
murshid jab milta ha tab samajh ata ha k wo maa baap se bhi afzal kyun ha
2026-07-21 15:24:09
20
musa529233
“MUSA”³¹³ :
Bhai aap ny ayat ka mafhoom hi change kar dia daro Allah sy
2026-07-21 19:49:01
6
nomanqureshi557
Noman Qureshi :
Galat turjume Allha ka to word hi nai ha pori ayat main or gumra ka b Arbi word nai ha...
2026-07-22 01:59:50
1
darood_e_khizri
اسیرِ عشقِ مصطفیٰﷺ🌸🥺 :
یہ باتیں صرف مرشد والا ہی سمجھ سکتا ہے باقی لوگ نہیں سمجھیں گے بد عقیدہ تو اس کو اپنا ہی رنگ دیں گے اور فتوے لگانا شروع کر دیں گے خیر اللہ میرے مرشد کو اباد رکھے جس نے اللہ کی محبت دل میں ڈالی🥰❤️
2026-07-21 21:15:41
16
anwar.masood75
Darwaish🤲 :
koi wali ya murshad kuch b ni ha jab tak Allah khud na chahe yeh matlab ha iska
2026-07-22 04:11:33
0
jannatmirza2956
𝓙𝓜⚜️❤️‍🔥 :
is ayat ka pehla hisaa jorin yea galat mafhoom hy
2026-07-22 02:18:25
1
user3747301528814
Ammar Bin Yasir :
Mera Wali villayat wala Mola Ali Mera murshid mera Mazloom Hussain ibne Ali Aleh salam
2026-07-22 06:02:20
3
atiqshahofficials
🩵𝗠𝗨𝗥𝗦𝗛𝗔𝗗🩵 :
یہاں ولی اور مرشد سے مراد اللہ تعالی کی اپنی ذات ہے۔ یہاں اپ جو مطلب لے رہے ہیں بابوں کا وہ اس کا کوئی مطلب نہیں ہے اللہ تعالی کی اپنی ذات ہے وہ اپنی ذات سے دور کر دیتا ہے
2026-07-22 09:18:03
1
asif.bashir164
asif bashir :
2026-07-22 07:55:37
1
_unforgetable777
$harJeeL Imran Butt🇦🇪 :
اور جسے وہ گمراہی میں چھوڑ دے، تو آپ اس کے لیے کوئی رہنمائی کرنے والا سرپرست نہیں پائیں گے۔
2026-07-21 20:06:47
6
yazijanu7
سیاہ بخت :
سورۃ الکہف، آیت 17 (اردو ترجمہ): "اور تم سورج کو دیکھتے کہ جب طلوع ہوتا تو ان کے غار سے دائیں طرف کو ہٹ جاتا، اور جب غروب ہوتا تو ان سے بائیں طرف کتراتا ہوا گزر جاتا، جبکہ وہ غار کے اندر ایک کشادہ جگہ میں تھے۔ یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہے۔ جسے اللہ ہدایت دے وہی ہدایت پانے والا ہے، اور جسے وہ گمراہی میں چھوڑ دے، اس کے لیے تم ہرگز کوئی رہنمائی کرنے والا دوست نہیں پا سکتے۔" یہ آیت اصحابِ کہف کے غار کا ایک معجزانہ منظر بیان کرتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے سورج کی روشنی کا ایسا انتظام فرمایا کہ غار کے اندر ان کے جسم محفوظ رہیں، نہ سخت دھوپ پہنچے اور نہ نقصان ہو۔ اس کے آخر میں اللہ تعالیٰ یہ حقیقت بیان فرماتے ہیں کہ اصل ہدایت صرف اسی کے ہاتھ میں ہے۔ انسان کتنی ہی تدبیریں کر لے، اللہ کی ہدایت کے بغیر راہِ حق نہیں پا سکتا۔ دنیا کا سارا نظام بھی اسی کی قدرت کی ایک جھلک ہے، اور انسان اکثر اس کے باوجود اپنی رائے کو کائنات سے زیادہ قابلِ اعتماد سمجھتا پھرتا ہے۔
2026-07-21 21:38:04
0
bilalkhan18190
B I L A L K H A N :
وَتَرَى الشَمْسَاِذَا طَلَعَتْتَزٰوَرُعَنْكَهْفِهِمْذَاتَالْیَمِیْنِ وَاِذَا غَرَبَتْتَقْرِضُهُمْذَاتَالشِّمَالِ وَهُمْفِیْفَجْوَةٍ مِّنْهُؕ-ذٰلِكَمِنْاٰیٰتِ اللّٰهِؕ-مَنْیَهْدِ اللّٰهُفَهُوَالْمُهْتَدِۚ-وَمَنْیُضْلِلْفَلَنْتَجِدَلَهٗ وَلِیًّا مُرْشِدًا۠Urdu Translation"اور آپ دیکھتے ہیں کہ جب سورج طلوع ہوتا ہے تو ان کے غار سے دائیں جانب ہٹ جاتا ہے، اور جب غروب ہونے لگتا ہے تو ان سے بائیں جانب کترا جاتا ہے، اور وہ اس (غار) کے کشادہ میدان میں لیٹے ہیں۔ یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہے۔ جسے اللہ ہدایت دے سو وہی ہدایت یافتہ ہے، اور جسے وہ گمراہ کر دے تو آپ اس کے لیے کوئی راہ دکھانے والا مددگار نہیں پائیں گے".
2026-07-22 17:44:49
0
kauser492
Kosar :
Meri jaan ❤️
2026-07-22 20:18:37
0
user6851452505784
user6851452505784 :
السلام علیکم مجھے سمجھ نہیں ارہا کیا اپ لوگ کہنا کیا چاہ رہے ہیں یہ تو کافی حضرت خواجہ غلام فرید رحمت اللہ علیہ نے تحریر فرمائی اور اس کو خوبصورت انداز میں پٹھان خان صاحب نے پیش کیا کافی میں میرا عشق بھی تو میرا یار بھی تو یہ سب کچھ خواجہ صاحب اللہ تعالی سے فرما رہے ہیں ان کو ان سے اپنی محبت کا اظہار کر رہے ہیں مجھے سمجھ نہیں ارہی اس پر بحث کیوں کر رہے ہیں لوگ اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے اللہ سے محبت اللہ سے عشق
2026-07-22 19:40:46
0
meer_mahammadali
Muhammad Ali :
Yo Khud Murshid Ban Jata hai bhai Banda
2026-07-22 19:27:13
0
muratib.sandhu
Muratib sandhu :
gud
2026-07-22 18:56:54
0
mohsin.shah2811
Mohsin.shah2811 :
بےشک
2026-07-22 17:39:12
0
amirhyat1
Aamir Hayat :
watch ALRA TV YouTube and connect with GOD follow seydi yunus Al gohar
2026-07-22 17:39:09
0
shahfaisalmalkani
Shah faisal malkani :
سورۃ الکہف، آیت 17 کا اردو ترجمہ: "اور تم سورج کو دیکھتے کہ جب طلوع ہوتا تو ان کے غار سے دائیں طرف کو جھک جاتا، اور جب غروب ہوتا تو ان سے بائیں طرف کو کتراتا ہوا گزر جاتا، جبکہ وہ غار کے ایک کشادہ حصے میں تھے۔ یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہے۔ اللہ جسے ہدایت دے، وہی ہدایت یافتہ ہے، اور جسے وہ گمراہ کر دے، اس کے لیے تم کوئی رہنمائی کرنے والا دوست نہیں پاؤ گے۔"
2026-07-22 17:46:33
0
To see more videos from user @haqkibat51472, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About