@aliraza333443: کچھ رشتے شور نہیں کرتے، بس خاموشی سے نبھائے جاتے ہیں۔ جو سب سے زیادہ خیال رکھتے ہیں، وہ اکثر اپنی بات نہیں کہتے۔ قدر ہمیشہ دیر سے ہوتی ہے، جب وہ شخص دور جا چکا ہوتا ہے۔ کاش کچھ لوگوں کو احساس وقت پر ہو جاتا۔ ہر خاموش محبت بے وفائی نہیں، کچھ محبتیں صرف قسمت ہار جاتی ہیں۔ 🍂 #foryou
دل دکھاتا ہے وہ مل کر بھی مگر آج کی رات
اُسی بے درد کو لے آؤ کہ کچھ رات کٹے
2026-08-05 05:55:21
1
imran Khan ❤️🫶 :
زندہ رہنے کو بھی لازم ہے سہارا کوئی
کاش مل جائے غم ہجر کا مارا کوئی.🙂🩷
2026-08-05 07:58:11
1
🌹্᭄͜͡ÄrMañiᬽعبداوھاب🦅 :
*خدا کی مرضی بول کر مجھ سے بچھڑ گیا*🌚
*اک شخص خدا کے نام پر فریب کر گیا*😢
2026-08-05 03:26:00
1
user17855580942 :
ji bataen kyon karte the
🥹🥹🥹🥹
2026-07-21 15:52:55
6
🦋𝐇𝐞𝐞𝐫🦋🥀 :
اُسے غرور ہے کہ اس کے چاہنے والے بہت ہیں۔
مجھے صبر ہے کہ مجھ سا ایک بھی نہ ہو گا۔
🥀💔🥺
2026-07-21 13:47:48
20
Muhammad Usman :
میری انا کا تقاضا یہ ہے کہ
میں چھوڑ سکتا ہوں مگر بانٹ نہیں سکتا
2026-07-22 06:13:51
6
Awaiswezi22287 :
جب گھر کی ذمہ داریاں سر پر ہوں🤐
تو کوئی برا بھی کرے تو برا نہیں لگتا🥀
2026-07-21 11:12:21
5
★⁂⁙ℳ𝒶𝓼𝓸ℴ𝓶𝒶⁙⁂★ :
absolutely right g 🥺🥺🥺
2026-07-22 20:52:55
1
it's Queen :
lines
2026-07-21 16:48:52
2
Zaara Syed :
haaay ruk sochty hn
2026-07-21 10:59:40
5
● :
💕
2026-07-21 13:54:13
3
Mrs. Adnan :
Acha
2026-07-21 14:50:05
4
🖤 𝑅𝒶𝒷𝒾𝒶 𝒮𝒶𝑒𝑒𝒹 🖤 :
q karta tha🤭🤔
2026-07-21 11:28:57
4
Mian g786 :
q k me bht pyari hn parwa to banti h na
2026-07-22 04:53:46
2
🌺🌺 𓆩𝑴𝑶𝑯𝑻𝑨𝑹𝑴𝑨𓆪🌺🌺 :
Har Kisi KO passnd a gy hum
bas usy hi na mil saky Jo Chahta tha humy 🥺🥺🌺🦋✨
2026-07-21 09:57:31
6
🌹্᭄͜͡ÄrMañiᬽعبداوھاب🦅 :
*: جب کوئی نہ تھا تیرا تو بہت عزیز تھے ھم تجھے ...*🫠
*نئےلوگ جو مل گئے، ھماری اوقات ھی نہ رہی ..!*🥲
2026-08-05 03:26:18
2
🌹্᭄͜͡ÄrMañiᬽعبداوھاب🦅 :
*باغباں نے آگ دی جب آشیانے کو مرے*😢
*جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے*🍂
2026-08-05 03:22:06
1
it's Queen :
hyeeee
2026-07-21 16:48:48
4
BABAR ali :
♥️
2026-07-21 16:45:53
2
⚔Aղℰℰꜱ ℛ𝒶𝓳℘ừ₮ ⚔ :
کچھ رشتے شور نہیں کرتے، بس خاموشی سے نبھائے جاتے ہیں۔
جو سب سے زیادہ خیال رکھتے ہیں، وہ اکثر اپنی بات نہیں کہتے۔
قدر ہمیشہ دیر سے ہوتی ہے، جب وہ شخص دور جا چکا ہوتا ہے۔
کاش کچھ لوگوں کو احساس وقت پر ہو جاتا۔
ہر خاموش محبت بے وفائی نہیں، کچھ محبتیں صرف قسمت ہار جاتی ہیں۔ 🍂
2026-07-22 02:52:14
3
Ejaz king of 🫣 :
hey hey kn samjhy is bat ko
2026-07-21 09:39:27
2
Vicky kashmiri :
چپکے سے بیجا تھا گلاب کا پھول
خوشبو نے سارے شہر میں تماشا بنا دیا
2026-07-21 09:38:43
3
ziddi :
دن میں نبھا لیتا ہوں آزمائشیں مگر🥺
شام کے ہوتے ہی زخم سبھی یاد آتے ہیں💔
2026-07-21 18:40:37
2
Wajid Rao :
https://vt.tiktok.com/ZSXVvDWCg/
2026-07-21 13:56:45
1
To see more videos from user @aliraza333443, please go to the Tikwm
homepage.