@najijuttshahzada: واسطہ پڑتا ہےتو نسلوں کا پتہ چلتا ھے باتوں سے تو ہر کوئی خاندانی لگتا ھے خاندانی لوگ تعلقات کا بھرم رکھنا جانتے ہیں وہ کبھی بھی آپ کو ایسے حالات میں نہیں ڈالیں گے جہاں آپ کو اپنی انا کا سودا کرنا پڑے تعلقات میں لاکھ دراڑیں ہی کیوں نہ آ جائیں تعلق ٹوٹ بھی جائے مگر جو خاندانی ہوتے ہیں ان کا معیار نہیں گرتا۔۔ اس لیئے تعلقات رہیں نہ رہیں لیکن اپنی ذد،انا،بدلے اور انتقام کے لیئے کسی عزت سے مت کھیلنا۔۔ کسی کے راز فاش کر کے اسے رسوا مت کرنا۔۔ کیوں کے تعلقات پھر قائم ہو جاتے ہیں لیکن کسی کی گئی ہوئی عزت واپس نہیں آتی۔۔ تحریر:جٹ شہزادہ رائٹس #viewsproblem😭 #tiktokviralpost #fypシ゚