@shaxi2060: یہ وہ حسین مقام ہے جہاں دریائے مدین اور پیارا دریائے سوات ایک دوسرے سے ملتے ہیں۔ حالیہ مون سون کی بارشوں اور گرج چمک کی وجہ سے دریائے مدین کا پانی مٹیالا ہو گیا ہے، جبکہ دریائے سوات کا پانی ابھی بھی نیلے رنگ میں چمک رہا ہے۔اس مقام پر آپ واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ دونوں دریا کتنے خوبصورتی سے مل رہے ہیں۔ دو مختلف رنگ، ایک ساتھ بہتے ہوئے یہی تو قدرت کا کمال ہے۔ فطرت واقعی اپنے بہترین روپ میں ہے۔ شاز فوٹوگرافی #swatvalley #reels #nature