@angelshine239: کچھ لوگ سبق بن کر آئے، اور مجھے پہلے سے زیادہ مضبوط بنا گئے۔ کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ جن لوگوں پر سب سے زیادہ یقین ہوگا، وہی مجھے زندگی کے سب سے بڑے سبق دے جائیں گے۔ شروع میں ہر بدلتا رویہ تکلیف دیتا تھا، ہر خاموشی رُلا دیتی تھی، مگر وقت نے سکھا دیا کہ ہر جانے والا نقصان نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ صرف اس لیے آتے ہیں کہ ہمیں اپنی قدر، اپنی طاقت اور اپنی حقیقت کا احساس دلا سکیں۔ آج میں پہلے جیسی نہیں رہی۔ اب ہر کسی سے امید نہیں رکھتی، ہر کسی پر اعتبار نہیں کرتی۔ کیونکہ میں نے سیکھ لیا ہے کہ اپنی خوشی دوسروں سے نہیں، خود سے وابستہ رکھنی چاہیے۔ شاید یہی وہ سبق تھا جس نے مجھے ٹوٹنے کے بجائے مضبوط بنا دی

IT'S Broken 💔🫠🎀
IT'S Broken 💔🫠🎀
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 21 July 2026 06:45:47 GMT
401
51
1
5

Music

Download

Comments

abdulkhaliquejune76
Anoshii khan :
🥰🥰🥰
2026-07-21 08:36:55
1
To see more videos from user @angelshine239, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About