: کچھ خواہشیں بارش کی بوندوں کی طرح ہوتی ہیں ، جنہیں پانے کیلئے ہتھیلیاں تو بھیگ جاتی ہیں مگر ہاتھ ہمیشہ خالی رہتے ہیں😔💯
2026-07-21 13:40:55
46
Mahi Malik :
:جو آج آپ کے لیے بدلتے ہیں وہ کل کسی اور کےلیے بدلیں گے بدلنے والوں میں یہ خامی ہوتی ہے کہ وہ باربار بدلتے ہیں
2026-07-22 08:40:21
26
👑کاشی17آلہ🦅 :
ابھی تو اور بھی بھرم ٹوٹیں گے
ابھی تو مجھے اور اناپرست ہونا ہے
2026-07-21 17:36:36
28
🖤 :
caption plz🙂🖤
2026-07-21 10:43:01
26
𝐌𝐀𝐇𝐀𝐑 𝐍𝐀𝐐𝐄𝐄𝐁 :
😔😔برم رکھا ہے تیرے بعد یادوں کا
ورنہ ہر چیز میسر تھی دل بھی لگایا جاسکتا🥀🖤
2026-07-21 15:36:13
29
Arzoo Arzoo :
🌹🌹
2026-07-21 17:04:06
18
Ateeq khokhar :
یہ گانا سن کر دل 10 سال پیچھے چلا گیا اف وہ کیا دن تھے
2026-07-22 21:00:43
11
ادیب :
بھرم *not برم
2026-07-23 05:20:38
10
🌸 Arain zadi 🌸 :
Mera favorite song 💞
2026-07-29 19:07:16
1
Ali kaee :
🥰🥰
2026-07-21 12:05:15
18
طلحہ کیانی ⚜️🩶 :
برم رکھا ہے تیرے بعد یادوں کا
ورنہ ہر چیز میسر تھی دل بھی لگایا جاسکتا🥀🖤
2026-07-21 20:49:09
17
꧁〖MR〗TaBiSH༻꧂ :
✨Malik M✨T❣️💯:: کچھ خواہشیں بارش کی بوندوں کی طرح ہوتی ہیں ، جنہیں پانے کیلئے ہتھیلیاں تو بھیگ جاتی ہیں مگر ہاتھ ہمیشہ خالی رہتے ہیں😔💯
2026-07-22 11:01:54
10
PaGal_LarKi._ :
یادوں میں تیری یاد تھی ، کیا یاد تھی ، کچھ یاد نہیں۔
تیری یاد میں سب کچھ بھول گئے ؛ کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں۔
بس یاد ہو تم اور صرف یاد ہو تم ۔
کیوں یاد ہو تم کچھ یاد نہیں ۔
2026-07-23 16:21:17
10
ladi :
hmmmmmm
2026-07-22 09:38:57
8
A Shona🥰 :
رابطے توڑنے سے محبت کم نہیں ہوتی
بس دل کو ایک جھوٹی تسلی مل جاتی ہے🥺
2026-07-24 08:36:48
9
ب🪐 :
برم رکھا ہے تیرے بعد یادوں کا
ورنہ ہر چیز میسر تھی دل بھی لگایا جاسکتا🥀🖤
2026-07-23 06:50:08
9
✨ Broken Heart💔 :
𝙷𝚢𝚎𝚎 𝚖𝚢 𝚏𝚊𝚟𝚘𝚞𝚛𝚒𝚝𝚎 𝚜𝚘𝚗𝚐 🤌🫶🏻❤️🥹👀
2026-07-23 16:33:38
8
🪐ZÃFÜÛŪ⚠️ :
IF ENGLISH WE CAN SAYS 💕 🤌🫶❤️🔥❤️🔥❤️🩹Feelings and feelings are funny until they pass on to man himself.❤️🩹🫠
2026-07-21 17:33:49
16
Anmol 💫🫠 :
اور ہمے تیرے باد تیری یاد سے نفرت ہو گئی🥀✨🥲
2026-07-22 14:00:14
12
🌺Nawabzadi🌺 :
@🌺Nawabzadi🌺:کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
سب دعا کریں۔۔مولا میری فریاد سن لے۔۔۔۔آمین ثم آمین یارب
2026-07-22 09:10:06
11
𖹭ֶָ֢ :
برم رکھا ہے تیرے بعد یادوں کا
ورنہ ہر چیز میسر تھی دل بھی لگایا جاسکتا🥀🖤
2026-07-22 18:10:25
15
To see more videos from user @ch165062, please go to the Tikwm
homepage.