@ch10c0nut:

chlo x
chlo x
Open In TikTok:
Region: GB
Tuesday 21 July 2026 07:25:16 GMT
124
14
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ch10c0nut, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ضروری نہیں کہ اگر آپ زندگی میں ڈاکٹر یا انجینئر بننا چاہتے تھے، لیکن نہ بن سکے، تو سب کچھ چھوڑ کر بیٹھ جائیں۔ 🌸 زندگی کا دوسرا نام ہی جدوجہد ہے۔ 💪 اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس دنیا میں صرف خواب دیکھنے کے لیے نہیں بھیجا، بلکہ اپنی عبادت کرنے، حلال رزق کمانے اور اپنی زندگی کی ذمہ داریاں نبھانے کے لیے بھیجا ہے۔ 🤲✨ ہمارے معاشرے میں اکثر لڑکیاں FA یا matric کرنے کے بعد یہ سوچ کر بیٹھ جاتی ہیں کہ اب کسی شہزادے کا انتظار کرنا ہے، جو آ کر ان کے سارے خواب پورے کر دے۔ 👑 لیکن آپ خود کیوں نہیں کچھ کرتیں؟ ویسے بھی آج کل شہزادے کہاں ملتے ہیں؟  اور اگر فرض کریں مل بھی جائے، تو اس کے بھی اپنے خواب، اپنی ذمہ داریاں اور اپنی جدوجہد ہوگی۔ اپنے بارے میں سوچیں، اپنے والدین کے بارے میں سوچیں، جنہوں نے آپ سے بے شمار امیدیں وابستہ کی ہیں❤️۔  یہ دنیا ان عورتوں کی زیادہ قدر کرتی ہے جو اپنی پہچان خود بناتی ہیں، اپنے قدموں پر کھڑی ہوتی ہیں اور اپنی محنت سے اپنا مقام حاصل کرتی ہیں🥀۔  بہت سی لڑکیاں یہ تو سوچ لیتی ہیں کہ شادی کے بعد سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا، لیکن یہ کیوں نہیں سوچتیں کہ اگر خدانخواستہ قسمت نے کوئی اور موڑ لے لیا تو کیا ہوگا؟  لوگ دو وقت کی روٹی دے کر بھی احسان جتاتے ہیں، اور ایسی عورتوں کو اپنی جاگیر سمجھنے لگتے ہیں۔ اس لیے میں اللہ تعالیٰ کا لاکھوں بار شکر ادا کرتی ہوں کہ رزق دینے کا اختیار صرف اسی کے پاس ہے، کسی انسان کے پاس نہیں۔ 🤲❤️ 🌺میری پیاری بہنو!  اپنی قدر خود پہچانیے، اپنے پاؤں پر کھڑی ہوں، اپنے خواب خود پورے کریں، اور اپنے والدین کے خوابوں کی تعبیر بھی خود بنیں۔ 🌼💖 اور اگر آپ ان لڑکیوں میں سے ہیں جو کوشش تو کرتی ہیں، لیکن انہیں لگتا ہے کہ محنت کا پھل نہیں ملا، تو یاد رکھیں میرے رب کا وعدہ سچا ہے۔ ✨ جو چیز آپ کے لیے لکھی جا چکی ہے، وہ صحیح وقت پر آپ تک ضرور پہنچے گی🤍۔  اگر کبھی لگے کہ پوری زندگی گزر گئی لیکن کچھ حاصل نہیں ہوا، تو یہ بھی یاد رکھیں کہ یہ دنیا عارضی ہے۔  🌏🍂 اصل اور ہمیشہ رہنے والی زندگی تو آخرت کی ہے🌷🤍۔  کیا پتا اللہ تعالیٰ وہاں آپ کو وہ سب عطا فرما دے، جس کا آپ نے یہاں صرف خواب دیکھا تھا۔ 🤲💕 اس لیے صبر کے ساتھ اپنی کوشش جاری رکھیں، ہمت نہ ہاریں، اپنے رب پر بھروسا رکھیں، اور اپنی زندگی کی جنگ خود لڑتی رہیں۔ 🫶🏻🤌🏻
ضروری نہیں کہ اگر آپ زندگی میں ڈاکٹر یا انجینئر بننا چاہتے تھے، لیکن نہ بن سکے، تو سب کچھ چھوڑ کر بیٹھ جائیں۔ 🌸 زندگی کا دوسرا نام ہی جدوجہد ہے۔ 💪 اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس دنیا میں صرف خواب دیکھنے کے لیے نہیں بھیجا، بلکہ اپنی عبادت کرنے، حلال رزق کمانے اور اپنی زندگی کی ذمہ داریاں نبھانے کے لیے بھیجا ہے۔ 🤲✨ ہمارے معاشرے میں اکثر لڑکیاں FA یا matric کرنے کے بعد یہ سوچ کر بیٹھ جاتی ہیں کہ اب کسی شہزادے کا انتظار کرنا ہے، جو آ کر ان کے سارے خواب پورے کر دے۔ 👑 لیکن آپ خود کیوں نہیں کچھ کرتیں؟ ویسے بھی آج کل شہزادے کہاں ملتے ہیں؟ اور اگر فرض کریں مل بھی جائے، تو اس کے بھی اپنے خواب، اپنی ذمہ داریاں اور اپنی جدوجہد ہوگی۔ اپنے بارے میں سوچیں، اپنے والدین کے بارے میں سوچیں، جنہوں نے آپ سے بے شمار امیدیں وابستہ کی ہیں❤️۔ یہ دنیا ان عورتوں کی زیادہ قدر کرتی ہے جو اپنی پہچان خود بناتی ہیں، اپنے قدموں پر کھڑی ہوتی ہیں اور اپنی محنت سے اپنا مقام حاصل کرتی ہیں🥀۔ بہت سی لڑکیاں یہ تو سوچ لیتی ہیں کہ شادی کے بعد سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا، لیکن یہ کیوں نہیں سوچتیں کہ اگر خدانخواستہ قسمت نے کوئی اور موڑ لے لیا تو کیا ہوگا؟ لوگ دو وقت کی روٹی دے کر بھی احسان جتاتے ہیں، اور ایسی عورتوں کو اپنی جاگیر سمجھنے لگتے ہیں۔ اس لیے میں اللہ تعالیٰ کا لاکھوں بار شکر ادا کرتی ہوں کہ رزق دینے کا اختیار صرف اسی کے پاس ہے، کسی انسان کے پاس نہیں۔ 🤲❤️ 🌺میری پیاری بہنو! اپنی قدر خود پہچانیے، اپنے پاؤں پر کھڑی ہوں، اپنے خواب خود پورے کریں، اور اپنے والدین کے خوابوں کی تعبیر بھی خود بنیں۔ 🌼💖 اور اگر آپ ان لڑکیوں میں سے ہیں جو کوشش تو کرتی ہیں، لیکن انہیں لگتا ہے کہ محنت کا پھل نہیں ملا، تو یاد رکھیں میرے رب کا وعدہ سچا ہے۔ ✨ جو چیز آپ کے لیے لکھی جا چکی ہے، وہ صحیح وقت پر آپ تک ضرور پہنچے گی🤍۔ اگر کبھی لگے کہ پوری زندگی گزر گئی لیکن کچھ حاصل نہیں ہوا، تو یہ بھی یاد رکھیں کہ یہ دنیا عارضی ہے۔ 🌏🍂 اصل اور ہمیشہ رہنے والی زندگی تو آخرت کی ہے🌷🤍۔ کیا پتا اللہ تعالیٰ وہاں آپ کو وہ سب عطا فرما دے، جس کا آپ نے یہاں صرف خواب دیکھا تھا۔ 🤲💕 اس لیے صبر کے ساتھ اپنی کوشش جاری رکھیں، ہمت نہ ہاریں، اپنے رب پر بھروسا رکھیں، اور اپنی زندگی کی جنگ خود لڑتی رہیں۔ 🫶🏻🤌🏻 "اللہ کسی کی محنت ضائع نہیں کرتا۔" 🤍✨ . . . . . . . . . . . . . . . . . . ... .. . . . #unfreezemyacount #unfreezemyacount #unfreezemyacount #unfreezemyacount #unfreezemyacount

About