QURAN KEHTA H K JO QABRO MN HN TUM UNKO NHI SUNA SAKTY AGR ALLAH CHAHY TO UNKO SUNWA DE
OR RAHY QABR WALY MURDAY TO UNKO TO YE B SHAOR NHI H K WO ZINDA KR K UTHAYE KB JAIN GY
2026-07-21 18:11:05
31
Habaan Agha :
قبر تو جسم سے بھی زیاده سخت پنجره ہے میرے بھائی😁😁😁
2026-07-21 20:46:15
107
jamshad khan bhatti 🇧🇭 :
علامہ صاحب اب وہ کہانیوں والا دور چلا گیا اب ہم کو قرآن نو حدیث سے بتاؤ کہاں لکھا ہوا ہے
2026-07-22 02:24:53
85
ADEEL :
کہانیوں سے پاک ثبوت
2026-07-22 08:26:52
53
Ahmad Malik :
refrince plz 😂
2026-07-21 17:18:14
19
I m muslim :
2026-07-21 18:10:51
61
Salman shah :
کہانی
2026-07-22 13:08:25
18
muhammadasad15739 :
شیخ محقق کون ہیں ؟؟ یا کون ہوتے یہ کہنے والے
زرا کوئی حدیث کا حوالہ دو
2026-07-22 04:25:27
46
Azad Alee Mallah786 :
انجینئر صاحب آنا ذرا
2026-07-22 02:55:42
24
Syed Hassan Ali :
Kahani shareef koi madad nh krksta siwaye Allah ka
2026-07-21 18:11:33
19
SARA COLLECTION :
بشک سچ فرمایا علامہ صاحب نے❤️❤️❤️
2026-07-21 16:58:39
11
Shan Baloch :
استغفراللہ استغفر اللہ استغفراللہ کہانی شریف
2026-07-22 02:01:13
46
Facevalley :
جب میں اس مولوی کو دیکھتا ہوں تو سمجھ جاتا ہوں کوئی نئی پھینکے گا اور اس نے کبھی بھی مجھے مایوس نہیں کیا
2026-08-11 05:18:36
5
MALIK ⚜️ :
Allah pak hidayet atta farmaien Ameen 🤲
2026-07-21 18:22:38
21
Imranmangi97 :
Kahani Shrif
2026-07-22 03:59:02
9
mughal :
o bas
2026-07-21 17:47:43
7
✌️𝗛𝗔𝗟𝗙 𝗠𝗘𝗡𝗧𝗔𝗟✌️ :
2026-07-21 21:17:56
11
مھر اشتیاق بھونانہ :
Emam 💕
2026-07-21 18:20:03
5
Rangbaaz🤤 :
یہاں پر پہلا سوال،
ولی کون ہے، کیسے پتہ چلے گا۔ کہ فلاں ولی ہے اور فلاں نہیں۔ اس کا کوئی پیمانہ، یا کوئی طریقہ پہچان کرنے۔ آپ کے یا میرے کہنے سے تو کوئی ولی نہیں ہوسکتا۔
دوسرا سوال، ولی معنی دوست، ولی اللہ معنی اللہ کا دوست،
اب کیسے پتہ چلے گا کہ کون اللہ کا دوست اور کون نہیں۔
جب تک یہ بات کلئیر نہیں ہوگی۔ بات آگے چل ہی نہیں سکتی۔
نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ، خدمت خلق، صدقہ و خیرات اگر یہ سب علامات ہیں ولی اللہ کی تو پھر ہر امام مسجد ولی اللہ ہیں۔ کیونکہ یہ سارے کام تو وہ بھی روٹین میں کرتے ۔
اس کے علاوہ ہر محلے میں پندرہ بیس لوگ ایسے ہوتے جن میں یہ خوبیاں ہوتیں۔ پھر وہ بھی سارے ولی۔
2026-07-22 07:13:42
10
To see more videos from user @raziq_editz25, please go to the Tikwm
homepage.