@fkowner01: CAPTAIN 🙌🏻💀 اگر کوئی فیروز خان کو سپورٹ کرتا ہے اور فیروز خان کے جتنے چاہنے والے ہیں اور ان کے سامنے کہہ دے کہ میں مولانا کا سپورٹر ہوں تو سب ایسے حیران ہو جاتے ہیں جیسے خیر چھوڑیے تو اسی لیے یہ قانون میں توڑتا ہوں کہ فیروز خان کا سپورٹر ہوتے ہوئے بھی میں مولانا کو سپورٹ کرتا ہوں جو بھی فیروز خان کے چاہنے والے ہیں وہ سمجھتے ہیں کہ اگر کوئی فیروز خان کو چاہتا ہے تو وہ لازم نیازی کو بھی چاہے گا لیکن میں یہ نہیں کہتا ہر کسی کی اپنی چوائس اور اپنی مرضی ہوتی ہے اگر فیروز خان نیازی کو سپورٹ کرے گا تو وہ اس کی اپنی چوائس ہے پر میں مولانا کو ہی سپورٹ کروں گا کیونکہ مولانا میرا مرشد ہے اور🫀 🩷فیروز خان میرا جانم ہے . . . . . . . . . . . . . . . #fypシ゚ #fkowner #fypシ゚viral #creatorsearchinsights #ferozkhan @Feroze Khan